بلاعنوان 😂

بلاعنوان 😂

ایک لڑکا ایک لڑکی سے بے حد مُحبت کرتا تھا لیکن سوچ رہا تھا کہ مُحبت کا اظہار کیسے کیا جائے تو اُس نے یہ طریقہ اپنایا 😄👇

لڑکا:
لبنہ! میں چاہتا ھوں ہمارا بجلی کا بل ایک ھی ایڈریس پر آئے 😍🥀

لڑکی:
اوہووو… تم میرا میٹر اپنے گھر لگانا چاہتے ھو؟ 🤔🙄

لڑکا:
ارے نہیں یار! 😩

میں چاہتا ھوں میں تمہارے اردگرد بنیان پہن کر گھوما کروں 🤭😄

لڑکی:
ہائے اللہ! بے حیائی پھیلاؤ گے؟ گندے 🤕🙅‍♀️

لڑکا:
اووو ہوووو! 😑

میں چاہتا ھوں ھماری ہر چیز ایک ھو جائے 😌❤️

لڑکی:
نہیں! تم زنانہ کپڑوں پہن کر بُہت پیرے لگو گو 🤧

لڑکا:
یار! 😭
میں کہنا چاہتا ھوں کہ میں تمہیں اپنا نام دوں 💍

لڑکی:
اچھااا؟ پھر لوگ مجھے “مختار” کہیں گے؟ 😕

لڑکا:
یا اللہ صبر 😵
اچھا سنو…

میں چاہتا ھوں میرا موبائل تمہارے فنگر پرنٹ سے کھلا کرے… 🥰📱

لڑکی چند سیکنڈ سوچنے کے بعد بولی:

👇

👇

👇

“کیوں… تو ٹونڈا ایں؟” 🤣🤣🤣

🔥 سبق:
“کچھ لوگوں کو محبت نہیں، صرف غلط فہمی سمجھ آتی ھے! 🤣👇
آخر میں لڑکے کی حالت پر ایک 😂 ضرور بنتا ھے!”

Leave a Reply

NZ's Corner