🔥😂 کنجوس اور جادوئی چراغ 😲🧞‍♂️

🔥😂 کنجوس اور جادوئی چراغ 😲🧞‍♂️

ایک کنجوس آدمی کو جادوئی چراغ ملا۔

رگڑا تو جن حاضر! ✨🧞‍♂️

جن بولا:

“تین خواہشیں مانگو مگر جو تمہیں ملے گا، تمہارے پڑوسی کو اُس کا ڈبل ملے گا!” 😄💁

کنجوس نے دانت پیسے 😅”منظور ھے!”

💰 پہلی خواہش: “مجھے 1 کروڑ دو!”

جن: “ھو گیا!” ✨👏

اچانک خبر آئی…! پڑوسی کو 2 کروڑ مل گئے! 😳

🚗 دوسری خواہش: “مجھے ایک لگژری گاڑی دو!”

جن: “یہ لو!” ⚡🚗

لیکن سامنے، پڑوسی کے گھر دو نئی گاڑیاں آ کھڑی ھوئیں! 🚗🚗

اب کنجوس کا خون کھولنے لگا! 🤬

😈 تیسری اور آخری خواہش پر بولا:

“میری ایک آنکھ نکال دو!” 👁️

جن چونک گیا:

“ارے! تمہارا دماغ تو ٹھیک ھے؟” 😳😕

کنجوس مُسکرا کر بولا:

😂 “میری ایک آنکھ جائے گی مگر پڑوسی دونوں آنکھوں سے اندھا ھو جائے گا!” 🤣🤣

جن ماتھا پکڑ کر غائب ھوتے ھوئے بولا:

“یہ انسان اپنی خوشی سے زیادہ، دوسروں کا نقصان دیکھ کر خوش ھوتے ھیں!” 🤔🤦

Leave a Reply

NZ's Corner