بلاعنوان

بلاعنوان

بیوی: کہاں جا رھے ھیں؟ 🙂
شوہر: پب میں میچ دیکھنے۔
بیوی: گھر پر میرے ساتھ کیوں نہیں دیکھ لیتے؟ 🤔
شوہر: یار، دوستوں کے ساتھ دیکھنے کا الگ ھی مزہ ھے۔
بیوی: تو میری کوئی ویلیو نہیں؟
شوہر: اچھا ٹھیک ہے، بیٹھتا ھوں۔
بیوی: وہ گول کیپر کالا جرسی کیوں پہنے ھوئے ھے؟ 😕
شوہر: اس کی ماں کا سوگ ھے۔ 🤦‍♂️
بیوی: یہ کمنٹیٹر سب کھلاڑیوں کے نام کیسے جانتا ھے؟
شوہر: اسی لیے تو اسے تنخواہ ملتی ھے نا۔
بیوی: واہ! گول ھو گیا! 🥳
شوہر: نہیں، آف سائیڈ ھے۔
بیوی: آف سائیڈ کیا ھوتا ھے؟ 😊
شوہر: ارے نہیں، گول ھی ھے، مذاق کر رہا تھا۔ 🤕
بیوی: پھر بھی بتاؤ نا، آف سائیڈ کیا ھوتا ھے؟ 👀
شوہر: آف سائیڈ، کوچ کا بھائی ھے۔
بیوی: کوچ کہاں ھے؟
شوہر: باہر کھڑا ھے۔
بیوی: وہ کھیل کیوں نہیں رہا؟ 🤔
شوہر: وہ خود نہیں کھیلتا، بس کھلاڑی بدلتا ھے اور حکمت عملی بناتا ھے۔
بیوی: اچھا، میراڈونا تو ھے نا ٹیم میں؟
شوہر: نہیں، وہ تو مر چکا ھے۔
بیوی: یا اللہ! کیسے مرا؟ 🥺
شوہر: اسے بھی اپنی بیوی کے ساتھ گھر پر فٹ بال میچ دیکھنا پڑا تھا۔😭

🤣🤣🤣

Leave a Reply

NZ's Corner