MCB بینک میں نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے
پورے پاکستان سے مرد و خواتین اپلائی کر سکتے ہیں
Post: Customer Services Officer andRelationship Officer
تعلیمی قابلیت: 14 یا 16 سالہ تعلیم (بی اے، بی کام، ماسٹرز یا بی ایس ) کم از کم 2.5 CGPA یا %60 نمبر ہوں
Fresh Graduates Encouraged to apply
Post: RelationShip Executive
تعلیمی قابلیت: انٹرمیڈیٹ
عمر کی حد:18 سے 26 سال
(درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ کے مطابق)
آخری تاریخ: 31 دسمبر ، 2025
https://www.mcb.com.pk/careers/drop-your-cv
