سیمی فائنل کے لیے پاکستان کے کوالیفائی کرنے کا منظرنامہ کچھ یوں ہے۔۔
287 رنز سے جیت یا 3 اوورز میں کسی بھی ہدف کا تعاقب کرنا ہو گا۔ اگر پاکستان پہلے بیٹنگ کرتا ہے تو وہ 400 رنز بنائے اور انگلینڈ کو 109 رنز پر آؤٹ کرئے۔
اگر انگلینڈ پہلے بیٹنگ کرتا ہے تو پاکستان خود بخود آؤٹ ہو جائے گا۔
آپ کے خیالات؟
Qualification scenario for Pakistan to the semi- final:
win by 287 runs or Chase any target in 3 overs
If Pakistan bat first , they can think about scoring 400 runs and bowling England out on 109 runs.
If England bat first, Pakistan will be out automatically.
Your thoughts?