Shadab khan, the worst investment of Pakistan cricket in years…!!

شاداب خان کی آج انڈیا کے خلاف میچ میں کارکردگی آپ کے سامنے ہے.
آئیے ان کی اب تک کی ون ڈے میچز کی کارکردگی پہ ایک نظر ڈالتے ہیں۔
وہ فرنٹ لائن اسپنر ہیں اور اب تک 63 میچ کھیل چکے ہیں۔ ان کے نام 32 کی مجموعی اوسط سے 82 وکٹیں ہیں۔
اپنے 63 میچوں میں سے انہوں نے SA , Eng , NZ , IND کے خلاف 33 کھیلے اور اعدادوشمار یہ ہیں۔ 32 اننگز 33 وکٹیں
49 اوسط🫡
51 اسٹرائیک ریٹ🫡
یہ اب تک کسی فرنٹ لائن سپنر کے بدترین اعدادوشمار ہیں🤫۔
ان کا اوسط صرف 6 ٹیموں کے خلاف 34 سے کم ہے اور وہ ٹیمیں Afg , HK , Nep , Zim , WI اور SL ہیں🫨۔
ون ڈے میں ان کے پاس صرف پانچ 4فرز ہیں اور اب تک اتنے سالوں میں ایک مرتبہ بھی 5 وکٹ نہیں لے سکے ہیں۔
ان کے پاس 63 میچوں میں صرف 3 مین آف دی میچ ایوارڈز ہیں اور ان میں سے 2 ان کی بلے بازی کے لیے تھے۔ اس کا مطلب ہے کہ اپنے 6 سالہ کیریئر میں ہمارے فرنٹ لائن اسپنر صرف ایک بار گیند کے ساتھ مین مین تھے ۔ان اعدادوشمار کو دیکھیں تو آپ کو لگتا ہے کہ شاداب خان انٹرنیشنل پراڈکٹ ہیں؟ میرے خیال میں اب بورڈ کو ایسے کھلاڑیوں سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہیے اور ان کی جگہ کسی حقدار کھلاڑی کو موقع دینا چاہیے۔

Worst investment of Pakistan cricket in years…!!

7 years of permanent place in the national team,
Vice captaincy,
Franchise captaincy, imagine him next Pakistani spin sensation……
He ends up becoming a LIABILITY.

Look at Kuldeeps’ yadiv performance and compare him in competition with full-tosser and self-proclaimed Superstar Khan.
7 Years, 0 Return..!!