Tag Archives: msg msg

بخت نصر نے بنی اسرائیل کے قتل و غارت کے بعد ایک نہایت ڈراؤنا خواب دیکھا لیکن اسے بھول گیا۔ کاہنوں اور ساحروں کو بلا کر خواب اور تعبیر دریافت کی۔ انہوں نے کہا تم اپنا خواب بتاؤ تا کہ اس کی تعبیر بتائیں۔ وہ غصہ میں آ کر کہنے لگا میں نے تمھاری مدت تک اس لئے تربیت کی ہے کہ تم خواب اور اس کی تعبیر سے عاجز رہو۔ میں تمھیں تین دن کی مہلت دیتا ہوں تا کہ تم میرے خواب کی تعبیر بیان کرو ورنہ تمھیں قتل کر دوں گا۔کاہنوں اور ساحروں کے قتل کی خبر مشہور ہو گئی ۔ ان دنوں حضرت دانیال علیہ السلام بخت نصر کی قید میں تھے انھوں نے ایک کہنے والے کو کہا کیا تو مجھے بادشاہ کے سامنے لے جا سکتا ہے میں اس کے خواب اور تعبیر کو جانتا ہوں۔اس نے بخت نصر کو بتایا تو بخت نصر…

Read more

1/1
NZ's Corner