It’s official
The Bangladesh Skipper Shakib Al Hasan already played his last World Cup game against Sri Lanka. In his final match, Shakib played a match, winning 82 runs innings, and took 2 wickets.
He also ruined the spirit of gentlemen game by time out dissmisal of Methews . He committed such crimes many times before, even in the domestic matches in Bangladesh.
But the chapter is officially closed he was a good cricketer but not a good sportsman as well as a human being.
بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن پہلے ہی ورلڈ کپ میں اپنا آخری میچ سری لنکا کے خلاف کھیل چکے ہیں۔ اپنے آخری میچ میں، شکیب نے 82 رنز کی اننگز کھیلی، اور 2 وکٹیں حاصل کیں۔اس کے علاوہ انہوں نے میتھیوز کو ٹائم آؤٹ کرکے جنٹلمین گیم کی روح کو بھی برباد کردیا۔ وہ اس سے پہلے بھی کئی بار اوچھی حرکات کر چکے ہیں۔ بنگلہ دیش کے ڈومیسٹک میچوں میں بھی وہ ان حرکتوں کی وجہ سے سرخیوں میں رہے۔
لیکن یہ باب باضابطہ طور پر بند ہو گیا ہے وہ ایک اچھے کرکٹر تھے۔ لیکن اچھے کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ اچھا انسان ہونا بھی ضروری ہے۔