ورلڈ کپ 2019 سے اب تک 23 گیند بازوں نے 45-50 اوورز کے درمیان میں 10 یا اس سے زیادہ اوورز کرائے ہیں۔ ایڈم زمپا اس فہرست میں واحد اسپنر ہیں۔ اور دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کاسب سے بہترین اوسط ہے جو کہ 9.57 ہے
،اور دوسرے نمبر پر بہترین اسٹرائیک ریٹ 8.57 بھی ان ک ہےاور تمام 23 بولرز میں بہترین ڈاٹ فیصد 51.67 بھی ان کا ہی ہے۔
یہ بہترین اعدادوشمار ہیں۔
ٹیمیں 35 اوورز کے بعد بھی اسپنرز کو گیند نہیں کراتی اور یہ زمپا اسپنر ہو کر بھی دنیا کا بہترین ڈیتھ باؤلر بھی ہے۔ ایڈم زمپا ناقابل یقین چیزیں کر رہے ہیں!
+923471334642
NZ's Collection
you should know everything
Our Customer Reviews
-
Maria-B Mprint Lawn Embroided Collection
Rated 5 out of 5by Rabia
- Rolex Gents Antique Design Watch by Irum
-
A+ Quality Combo Set with Chain and Adjustable Ring
Rated 5 out of 5by Bilal
-
DT900 Ultra Smart Watch
Rated 5 out of 5by Diyya
-
DT900 Ultra Smart Watch
Rated 5 out of 5by Diyya
- DT900 Ultra Smart Watch by SUBHAN
- DT900 Ultra Smart Watch by Diyya
NZ's Collection
Theme by Grace Themes