بیگم نے گھبرا کر شوہر کو فون کیا۔
بیگم: 😟 “سنیں! ونڈو کا لاک نہیں کھل رہا…”
شوہر: 😌 “ارے! اتنی سی بات؟ تھوڑا سا تیل گرم کرو اور لاک پر ڈال دو… فوراً کھل جائے گا!”
بیگم: 🤔 “پکا؟”
شوہر: 😎 “سو فیصد… ایک بار ٹرائی تو کرو!”
بیگم نے فوراً تیل گرم کیا…
اور لاک پر انڈیل دیا۔ 😅
پندرہ منٹ بعد شوہر نے فون کیا۔
شوہر: 😄 “ہاں بھئی! لاک کھل گیا؟”
بیگم: 😐 “نہیں… اب تو پورا لیپ ٹاپ ھی بند ہو گیا ھے!”
شوہر حیران رہ گیا۔
“لیپ ٹاپ؟؟؟” 😨
“ارے! تم نے بتایا کیوں نہیں کہ ونڈوز کی بات کر رھی ھو؟”
بیگم نے بڑے معصوم انداز میں جواب دیا:
😶 “بتایا تو تھا… ونڈو سیون ھے!” 😅
😁😆🤣🤣
اور اپنے اُس دوست کو ٹیگ کریں جو ہر مسئلے کا حل “یوٹیوب” یا “تیل” میں ڈھونڈتا ھے۔ 😂🙆♂️
