بلاعنوان

بلاعنوان

ایک بادشاہ نے ایک دن حکم جاری کیا:

“سلطنت کے تمام شادی شدہ مرد فوراً میدان میں جمع ھوں!” 🙂💁‍♂️

سب حاضر ھو گئے۔

بادشاہ نے اعلان کیا:

“دو قطاریں بناؤ!
ایک اُن کی جو اپنی بیوی سے ڈرتے ھیں
اور دوسری اُن کی جو بالکل نہیں ڈرتے!”

چند ھی لمحوں میں…

بیوی سے ڈرنے والوں کی قطار اتنی لمبی ھو گئی کہ میدان چھوٹا پڑ گیا! 😂

جبکہ دوسری طرف…

صرف ایک اکیلا شخص شان سے کھڑا تھا۔ 😎

بادشاہ خوش ھو کر اس کے پاس گیا اور بولا:

“واہ! آخر میری سلطنت میں ایک بہادر مرد بھی ھے جو اپنی بیوی سے نہیں ڈرتا!” 😏

وہ شخص گھبرا کر بولا:

“حضور… ایسی بات نہیں ھے!” 🤕

بادشاہ حیران ھوا:

“پھر یہاں کیوں کھڑے ہو؟”

اس نے معصوم سا جواب دیا:

“حضور، گھر سے نکلتے وقت بیوی نے کہا تھا:

“خبردار! اسی والی قطار میں کھڑے ھونا اگر اپنی مرضی سے کہیں اور گئے تو گھر آ کر حساب ھو گا!” 🤣🤣🤣

یہ سنتے ھی…

بادشاہ بھی ہنس پڑا…

اور باقی شوہروں نے دل ھی دل میں سوچا:

“بھائی! یہ تو ھم سب سے زیادہ رن مرید نکلا!” 😂😂😆

Leave a Reply

NZ's Corner