ایک پاکستانی میاں صاحب اپنے ہندوستانی نواب دوست کی دعوت پر انڈیا گئے۔ 🇵🇰🤝🇮🇳
کھانے کے دوران میاں صاحب بولے:
> “نواب صاحب! اگر ذرا دہی مل جائے تو کھانے کا مزہ دوبالا ھو جائے!” 😋
نواب صاحب نے فوراً نوکر کو آواز دی:
> “ارے بھئی! فوراً بازار سے دہی لے آؤ!” 😊
نوکر باہر نکلا، اور نواب صاحب نے بڑے فخر سے Live Commentary شروع کر دی۔ 😎
> “اب وہ دروازے سے نکل گیا ھے…”
“اب گلی کا موڑ مڑ رہا ھے…”
“اب دکان پر پہنچ گیا…”
“اب دہی خرید لی ھے…”
“اور اب واپس آ رہا ھے…”
چند لمحوں بعد نواب صاحب نے آواز لگائی:
> “ارے بھئی! دہی لے آئے؟” 😃
اندر سے آواز آئی:
> “جی حضور! لے آیا!” 😌
میاں صاحب تو یہ دیکھ کر دنگ رہ گئے! 😳
چند ماہ بعد نواب صاحب پاکستان آئے، تو میاں صاحب نے سوچا:
> “آج میں بھی اپنی شان دکھاتا ھوں!” 😏
کھانے کے دوران نواب صاحب بولے:
> “میاں صاحب! ذرا اچار ھو جائے!” 😋
میاں صاحب نے فوراً اپنے نوکر “فیقے” کو آواز دی:
> “اوئے فیقیا! بھاگ کے بازار سے اچار لے آ!” 🙂
اور پھر انہوں نے بھی کمنٹری شروع کر دی:
> “اب فیقا گھر سے نکل گیا ھے…”
“اب بازار پہنچ گیا ھے…”
“اب اچار خرید لیا ھے…”
“اب واپس آ رہا ھے…”
“اور اب گھر پہنچنے ھی والا ھے…”
پھر میاں صاحب نے بڑے اعتماد سے آواز لگائی:
> “اوئے فیقیا! اچار لے آیا؟” 😃
کمرے کے اندر سے آواز آئی:
> “کِتھے سرکار…؟” 😐
> “اجے تے میں اپنی جُتی لَبھ ریا واں!” 🤣🤣
😂 اگر فیقے نے آپ کو بھی ہنسنے پر مجبور کر دیا تو ایک 😂 کمنٹ ضرور کریں،
اور یہ پوسٹ اپنے اُس دوست کو بھیجیں جو ہر کام سے پہلے آدھا گھنٹہ اپنی چپل ڈھونڈتا رہتا ھے! 😁😆
