لڑکا:
میں آپ کی بیٹی سے شادی کرنا چاہتا ھوں۔ 😍🥀
لڑکی کا والد:
اچھا! پہلے یہ بتاؤ، تم مہینے میں کتنا کماتے ھو؟ 🤔💵
لڑکا:
جی، تقریباً 30 ہزار روپے۔ 😎💁♂️
لڑکی کے والد:
واہ! یعنی گزارا ھو جاتا ھے؟ 😕😒
لڑکا:
جی بالکل، بس کبھی مہینہ لمبا ھو جاتا ھے اور تنخواہ چھوٹی پڑ جاتی ھے۔ 😂🤏
لڑکی کے والد:
کیا تُمہیں پتہ ھے میں اپنی بیٹی کو 25 ہزار ماہانہ جیب خرچ دیتا ھوں؟ 😏🤔
لڑکا:
جی، وہ ملا کر ھی 30 ہزار بتایا ھے۔ 😁🤣
