کیا شبمن گل ون ڈے کرکٹ کی نمبر رینکنگ کے مستحق بلے باز ہیں؟ (اگر وہ بدھ کو نمبر 1 درجہ بندی حاصل کر لیں تو)
آئیے ان کی اب تک کی کارکردگی پہ ایک نظر ڈالیں۔
شبمن گل نےانگلینڈ اور جنوبی افریقہ میں ایک بھی ون ڈے میچ نہیں کھیلا ہے۔
آسٹریلیا میں صرف 1 میچ کھیلا اور 33 رنز بنائے۔
نیوزی لینڈ میں 5 میچز کھیلے۔ اور 31 کی اوسط کے ساتھ 124 رنز بنائے۔
جنوبی افریقہ کے خلاف 3 میچز کھیلے اور 26.67 کی اوسط سے 80 رنز بنائے۔
ون ڈے میں اب تک 6 سنچریاں اسکور کیں۔ بھارت میں 4 زمبابوے میں 1 سری لنکا میں بھی 1۔
میں اس کی بلے بازی کا مداح ہوں وہ ایک کلاسک کھلاڑی ہے، لیکن ان اعدادوشمار کو دیکھ کر مجھے لگتا ہے کہ وہ تاریخ میں سب سے زیادہ غیر مستحق نمبر 1 ون ڈے بلے باز ہوں گے۔
براہ کرم یہاں ممالک کو نہ دیکھا جائے صرف اعدادوشمار کو دیکھیں۔
+923471334642
NZ's Collection
you should know everything
Our Customer Reviews
-
Maria-B Mprint Lawn Embroided Collection
Rated 5 out of 5by Rabia
- Rolex Gents Antique Design Watch by Irum
-
A+ Quality Combo Set with Chain and Adjustable Ring
Rated 5 out of 5by Bilal
-
DT900 Ultra Smart Watch
Rated 5 out of 5by Diyya
-
DT900 Ultra Smart Watch
Rated 5 out of 5by Diyya
- DT900 Ultra Smart Watch by SUBHAN
- DT900 Ultra Smart Watch by Diyya
NZ's Collection
Theme by Grace Themes