پاکستانیوں کی دعائیں رنگ لے آئیں۔ نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا میچ بارش سے شدید متاثر ہونے کا امکان۔
میچ نہ ہونے کی صورت میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل جائے گا اور نیوزی لینڈ کے کل 9 پوائنٹ ہو جائیں گے۔ اس صورتحال میں اگر پاکستان انگلینڈ کو شکست دے دیتا ہے تو پاکستان کے 10 پوائنٹ ہو جائیں گے اور وہ فائنل کیلئے کوالیفائی کر لے گا۔