زندگی میں ایسا نہیں ہوتا کہ
انسان کا سارا راستہ چھاؤں والا ہی ملے
کچھ دن ایسے بھی آتے ہیں
جس میں دن بھی لمبے اور دھوپ سخت ہوتی ہے
لهذا ان ایام میں صبرو شکر کے ساتھ ٹھنڈی چھاؤں کا انتظار
کریں اور زبان کو شکوہ کناں ہونے سے محفوظ رکھیں..
السلام علیکم صبح بخیر
In life, it doesn’t always happen that a person’s entire path is shaded. There are some days when the days are long, and the sun is harsh. Therefore, during such times, wait for the cool shade with patience and gratitude, and keep your tongue safe from complaints.
Good morning. Have a good day