پاکستانی بولرز اور او ڈی آئی ورلڈکپ

پاکستانی بولرز اور او ڈی آئی ورلڈکپ

جانئیے کس پاکستانی  بالر نے ورلڈ کپ میں کتنی وکٹیں حاصل کیں
ایک ورلڈ کپ میں کسی پاکستانی کی سب سے زیادہ وکٹیں:

شاہد آفریدی – 8 میچوں میں 21 وکٹیں (2011)


وسیم اکرم – 10 میچوں میں 18 وکٹیں (1992)


عمران خان – 7 میچوں میں 17 وکٹیں (1988)


محمد عامر – 8 میچوں میں 17 وکٹیں (2019)


ثقلین مشتاق – 10 میچوں میں 17 وکٹیں (1999)


شاہین شاہ آفریدی – 5 میچوں میں 16 وکٹیں (2019)

Leave a Reply

NZ's Corner