ایک شخص نے دو شادیاں کیں اور زندگی بھر دونوں بیویوں کے درمیان ایسا انصاف کیا کہ لوگ مثالیں دیا کرتے تھے۔ 🙂💁♂️
اتفاق دیکھیے کہ ایک دن دونوں بیویوں کا ایک ہی وقت میں انتقال ہو گیا۔ 😢
شوہر نے یہاں بھی انصاف کا دامن نہ چھوڑا…
دو غسل والیاں بلائیں،
دونوں کو ایک ہی وقت میں غسل دیا گیا۔
پھر مسئلہ آیا کہ گھر کا دروازہ ایک تھا! 🤔
فوراً مستری بلایا،
دوسرا دروازہ بنوایا،
اور دونوں جنازے ایک ہی وقت میں گھر سے نکلوائے گئے۔ 😅
دفن بھی ایک ہی وقت میں کیا گیا۔
کچھ دن بعد شوہر نے خواب میں ایک بیوی کو دیکھا…
وہ ناراض کھڑی تھی! 😒
شوہر نے حیران ہو کر پوچھا:
“میں نے تو زندگی بھر انصاف کیا، اب ناراضی کس بات کی؟”
بیوی بولی:
“انصاف؟! 😏
دوسری کو نئے دروازے سے نکالا…
اور مجھے پرانے والے سے!” 🤣😂
بس پھر شوہر کی آنکھ کھل گئی… اور انصاف بھی! 😆😂
