بلاعنوان۔۔۔!

بلاعنوان۔۔۔!

شوہر کی ستائی ہوئی ایک عورت پر جن عاشق ہوگیا اور اسے اپنے ساتھ پرستان لے گیا۔
جہاں ایک دیوار پر بے شمار گھڑیاں لگی ہوئی تھیں۔

عورت نے پوچھا یہ گھڑیاں کس لیے ہیں؟
جن بولا زمین پر بسنے والے ہر انسان کے نام کی ایک گھڑی یہاں پر موجود ہے۔جب کوئی جھوٹ بولتا ہے تو یہ گھڑیاں ایک نمبر آگے چلی جاتی ہیں۔

عورت نے پوچھا ان میں سے کچھ گھڑیاں رکی ہوئی کیوں ہیں؟
جن نے کہا یہ پرہیز گار اور متقی لوگوں کی گھڑیاں چونکہ وہ جھوٹ نہیں بولتے اسی لیے رکی ہوئی ہیں۔
عورت نے پوچھا شادی شدہ مردوں کی گھڑیاں کہاں ہیں؟

جن نے کہا ان کو ہم نے گھروں اور دفتروں میں چھت پر لٹکایا ہوا ھے۔ ہم ان سے پنکھوں کا کام لیتے ہیں۔
😉😊😂

عورت نے پوچھا اور شادی شدہ عورتوں کی گھڑیاں کہاں ہیں؟

جن بولا ہم نے انہیں پاور ہاؤس میں رکھا ہوا ہے۔ ان کی سپیڈ اتنی زیادہ ہے کہ ہم ان سے بجلی بناتے ہیں۔

😂😂😂😂😂😂😂😂

#GrocerySavings #ontario #investment #Wisconsin #instagood #wednesday #winter #nighttimephotography #nightphotography #vancouve

Leave a Reply

NZ's Corner