🌟💼 محکمہ لیبر اینڈ ہیومن ریسورسز پنجاب میں شاندار بھرتیاں! 💼🌟
.
🎯 اکاؤنٹ اسسٹنٹ (BS-15) کے لیے اپلائی کا سنہری موقع!
.
🏛️ حکومتِ پنجاب کی ریگولر نوکریاں — مستحکم مستقبل آپ کا منتظر!
.
📍 اہلیت: صرف پنجاب ڈومیسائل رکھنے والے مرد و خواتین
🎓 تعلیم: B.Com ڈگری ہولڈر
🧾 پوسٹ کا نام: اکاؤنٹ اسسٹنٹ (BS-15)
.
👨💼 عمر کی حد (مرد): 18 تا 35 سال
👩💼 عمر کی حد (خواتین): 18 تا 38 سال
.
🏦 درخواست دینے کا طریقہ:
یہ بھرتیاں پنجاب پبلک سروس کمیشن (PPSC) کے ذریعے ہوں گی۔
💰 نوٹ: بنک فیس اور سروس فیس لاگو ہوگی۔
For online apply www.ppsc.gop.pk
Follow the Jobs in Pakistan channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va8mccc9RZAWObvvfI1z
