اک پیر صاحب اپنے ایک مرید کے گھر سے بکرے کے ساتھ روٹی کھا رہے تھے۔ سامنے والے گھر سے ایک دوسرا مرید آیا
کہنے لگا: پیر صاحب کبھی ہمیں بھی شرف میزبانی بخشیں ، ہماری دال روٹی بھی کھا لیا کریں ۔
پیر صاحب نے بکرے کا سالن چھوڑا اور اس امید پر دوسرے مرید کے ساتھ ہو لیۓ شاید وہاں کوئی اس سے بھی اچھا بھنا ہوا گوشت یا روسٹ ہو ۔۔
پیر صاب مرید کے گھر پہنچے تو مرید نے سچ مچ دال روٹی آگے رکھ دی ۔
اب دال میں نا نمک مرچ ٹھیک نا ہی گھی پورا ڈالا ہوا۔
پیر صاحب کافی پہلے مرید کے بکرے والا سالن چھوٹنے پر بہت بدمزہ ہوئے اور مرید سے پوچھنے لگے : کاکا تم نے سن رکھا ہو گا جھوٹے پر خدا کی لعنت ۔
مرید نے کہا: جی سرکار سن رکھا ہے۔
پیر صاحب بولے: پتر تیرے ورگے سچے تے وی لعنت 😂😁😆۔
