بلاعنوان

بلاعنوان

🔥😂 نصیر بھائی نے چور کو بے وقوف بنانے کی کوشش 🤣💁‍♂️

ایک دن نصیر بھائی کو کاروبار کے سلسلے میں دوسرے شہر جانا پڑا۔

ان کے پاس 5 لاکھ روپے نقد تھے۔

پورا راستہ ایک ھی فکر:

“کہیں ٹرین میں کوئی چور پیسے نہ لے اُڑے!” 😰

کافی سوچ بچار کے بعد ایک زبردست ترکیب سوجھی۔

انہوں نے سارے پیسے ایک لفافے میں رکھے، اوپر ایک پرچی چپکائی جس پر لکھا تھا:

“⚠️ اس میں صرف پرانے اخبارات ھیں، اپنا وقت ضائع نہ کریں۔” 📰

نصیر بھائی دل ھی دل میں مسکرائے:

“اب کوئی چور اتنا بیوقوف تو ھو گا نہیں!” 😎

تھوڑی دیر بعد وہ آرام سے سو گئے اور ایسے خراٹے مارنے لگے جیسے ٹرین انہی کی ھع۔ 😴💤

صبح آنکھ کھلی تو…

😳 لفافہ غائب تھا!

صرف ایک پرچی پڑی تھی…

کانپتے ہاتھوں سے پرچی کھولی تو اس پر لکھا تھا:

«”بھائی صاحب! میں چور نہیں، ردی خریدنے والا ہوں۔
آپ کا بہت شکریہ، آپ نے میرا کام بڑا آسان کر دیا!” 😁🤣

سبق:

کبھی کبھی ضرورت سے زیادہ ہوشیاری، سیدھی دوسروں کے کام آ جاتی ھے! 😂

😄 اگر ہنسی آئی ھو تو ایک دوست کو ضرور مینشن کریں، جو نصیر بھائی جیسی “زبردست پلاننگ” کرتا ھو! 🤭

Leave a Reply

NZ's Corner