“شہیدوں کو سلام!” 🇵🇰❤️

“شہیدوں کو سلام!” 🇵🇰❤️

😂🚛 ٹرک کے پیچھے لکھا جملہ پڑھ کر پولیس والا بھی حیران رہ گیا! 🔥🤣

ایک دن ایک پولیس آفیسر 👮‍♂️ سڑک پر ڈیوٹی دے رہا تھا کہ اچانک اس کی نظر ایک ٹرک کے پیچھے لکھے ھوئے جملے پر پڑی:

“شہیدوں کو سلام!” 🇵🇰❤️

پولیس آفیسر یہ پڑھ کر بہت خُوش ھوا۔ اس نے فوراً ٹرک رکوایا اور ڈرائیور کو شاباش دیتے ھوئے کہا:

“شاباش بھائی! تم نے ہمارے وطن کے بہادر شہیدوں کو بُہت خوبصورت خراجِ عقیدت پیش کیا جے۔ آج کے دور میں بھی ایسے محبِ وطن لوگ موجود ھیں، یہ دیکھ کر دل خوش ھو گیا!” 😊❤️

پھر پولیس والے نے بڑے فخر سے پوچھا:

“اچھا بھائی! ایک بات بتاؤ، کیا تم جانتے ھو میجر عزیز بھٹی شہید کون تھے؟” 😍🥀

ڈرائیور نے معصومیت سے سر کھجاتے ھوئے جواب دیا:

“نئیں، او کون اے؟” 😕🤔

یہ سنتے ھی پولیس آفیسر کا پارہ چڑھ گیا! 😡🔥

غصے سے بولا:

“او بھائی! تم نے اپنے ٹرک کے پیچھے لکھا ھے ‘شہیدوں کو سلام’ اور تمہیں یہ بھی نہیں معلوم کہ میجر عزیز بھٹی کون تھے؟ تمہیں شرم آنی چاہیے!” 🤬😒

ڈرائیور نے بڑی معصومیت سے پولیس والے کی طرف دیکھا اور کہا:

لو جی! تسی غلط سمجھ گئے او، ایہہ سلام میں فوجی شہیداں واسطے نئیں لکھیا!” 😅🙅‍♂️

پولیس والا حیران ھو کر بولا:

“تو پھر کس کے لیے لکھا ھے؟” 😳🤔

ڈرائیور نے اطمینان سے جواب دیا:

“جی اوہناں واسطے لکھیا اے، جیڑے میرے ٹرک تھلے آ کے شہید ھو گئے نیں!” 🥲🤣

پولیس والا چند لمحے اسے دیکھتا ھی رہ گیا! 😶👁️

😂😂😂

Leave a Reply

NZ's Corner