ایک مشہور کہاوت ہے:
“کبھی سور کے ساتھ کیچڑ میں مت لڑو، تم خود گندے ہو جاؤ گے اور اسے مزہ آئے گا۔”
یعنی کبھی بھی کسی ایسے شخص کے ساتھ بحث نہ کرو، نہ معاملہ کرو، نہ بات کرو، نہ وضاحت دو اور نہ ہی کسی ایسے شخص کو کچھ سمجھاؤ جو تم سے نہ ملتا ہو اور نہ ہی تمہارے فکری، ادبی یا اخلاقی معیار سے مل سکتا ہے۔
السلام وعلیکم صبح بخیر
A famous saying is:
“Never wrestle with a pig. You just get dirty, and the pig likes it.”
This means never argue with, deal with, talk to, explain to, or try to make someone understand who does not align with your intellectual, literary, or moral standards.
Good morning. Have a good day
Bahut aala
😊 🙏