میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
ایک بیج بغیر آواز کے باہر نکلتا ہے لیکن ایک درخت زبردست آواز کے ساتھ زمین پر گرتا ہے تباہی آواز رکھتی ہے اور تخلیق خاموشی، یہ خاموشی کی طاقت ہے، خاموشی سے جئیں. السلام وعلیکم صبح بخیر A seed sprouts silently, but a tree falls to the ground with a mighty noise. Destruction has sound, and creation is silent. This is the power of silence. Live in silence! Good morning. Have a good day
سبق آموز۔۔۔! بادشاہ اور قیدی۔ Instructive: A king and Prisoner
کسی زمانے میں ایک بادشاہ نے ایک قیدی کو کسی وجہ سے پھانسی کا حکم دیا اور جب قید خانے میں سے قیدی کو لایا گیا تو اس سے مرنے سے پہلے آخری خواہش پوچھی گئی قیدی نے کہا میں کیونکہ ایک اچھے گھرانے سے ہوں لہذا مجھے اعلی نسلی گھوڑوں سے پھانسی لگایا جائے(اس زمانے میں پھانسی کے تخت پر چڑھا کر گھوڑوں سے بندھ کر گھوڑوں کو دوڑیا جاتا تھا اس طرح پھانسی کی سزا ہوتی تھی)خیر گھوڑوں کو لایا گیا تو قیدی بول اٹھا ان میں ایک تو نسلی ہے پر ایک نسلی نہیں ہے لہذا میری آخری خواہش مکمل نہیں ہوئیبادشاہ نے گھوڑوں کے مالک کو بلوایا اور پوچھا کیا یہ بات سچ ہے گھوڑوں کے مالک نے جواب دیا بلکل ایک بلکل اصلی نسل کا لیکن دوسرا میں گدھے کا ملاپ شامل ہے بادشاہ نے حیران ہو کر قیدی سے پوچھا تمہیں کیسے یہ بات…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
صرف پیسہ ہی رزق نہیں، بلکہ عقل،ادب، چہرہ، اولاد، علم بھی رزق ہے۔اور اس سے بڑی بات کہ بہترین دوستبھی رزق ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر Money isn’t the only form of sustenance; wisdom, manners, appearance, children, and knowledge are also sustenance. And even more so, a true friend is sustenance. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
اگر تم دولت مند ہونا چاہتے ہو تو سخی ہو جاؤ اور بانٹنا شروع کردو۔ السلام وعلیکم صبح بخیر “If you want to become wealthy, be generous and start sharing.”Good morning. Have a good day
سبق آموز۔۔۔! عقلمند ہدہد۔۔۔! Instructive: The wise Hoopoe
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک جنگل میں ایک عقلمند بوڑھا ہدہد رہتا تھا۔ ہدہد آنکھوں پر عینک لگائے ایک شاخ پر چپ چاپ بیٹھا رہتا تھا،جیسے کچھ سوچ رہا ہو۔دن کے وقت اس کے پاس کئی جانور اور پرندے آتے اور جنگل کا سب سے عقل مند پرندہ سمجھ کر اس سے صلاح مشورہ کرتے تھے۔۔ ننھا ہدہد اپنے دادا کے پاس بڑی حیرت سے یہ دیکھتا رہتا۔اس کا جی چاہتا کہ پرندے اور جانور اس کے پاس بھی آئیں اور اسے بھی اپنے اپنے مسائل بتائیں۔مثلاً ننھے میاں بتاؤ بارش کب ہوگی․․․․؟لیکن کوئی بھی اس کے پاس ایسی باتیں پوچھنے نہ آتا۔دوسری طرف بوڑھے ہدہد کے پاس ہر وقت جانوروں کا تانتا بندھا رہتا۔ ایک روز دو گلہریاں اپنا جھگڑا لے کر آگئیں۔ایک کہنے لگی:جناب مجھے درخت کے نیچے ایک بل سے اخروٹوں کا ڈھیر ملا ہے۔دوسری نے کہا:سرکار،یہ جھوٹ بولتی ہے۔ وہ اخروٹ مجھے ملے تھے،قبضہ…
If you could bring back one dinosaur, which one would it be?
If you could bring back one dinosaur, which one would it be? Bringing back a dinosaur would be an exciting and fascinating endeavour. If I had to choose one, it would be the Velociraptor. Velociraptors were intelligent, agile, and had a complex behaviour that would provide a lot of scientific insights into dinosaur biology and ecology. Their relatively small size also makes them a slightly more manageable choice for studying in a modern environment compared to the larger dinosaurs like the Tyrannosaurus rex.
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
بولنے میں جلد بازی مت کریں بولنے سے پہلے ہزار بار سوچیں اور بولنے کے بعد اُس پر قائم رہیں! باکمال شخصیت بن جائیں گے” السلام وعلیکم صبح بخیر “Do not speak in haste. Think a thousand times before speaking, and once you’ve spoken, stand by your words! You will become an exceptional personality.” Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
ایک مشہور کہاوت ہے:“کبھی سور کے ساتھ کیچڑ میں مت لڑو، تم خود گندے ہو جاؤ گے اور اسے مزہ آئے گا۔” یعنی کبھی بھی کسی ایسے شخص کے ساتھ بحث نہ کرو، نہ معاملہ کرو، نہ بات کرو، نہ وضاحت دو اور نہ ہی کسی ایسے شخص کو کچھ سمجھاؤ جو تم سے نہ ملتا ہو اور نہ ہی تمہارے فکری، ادبی یا اخلاقی معیار سے مل سکتا ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر A famous saying is:“Never wrestle with a pig. You just get dirty, and the pig likes it.” This means never argue with, deal with, talk to, explain to, or try to make someone understand who does not align with your intellectual, literary, or moral standards. Good morning. Have a good day