میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
اگر کسی کے دل کی خوشی آپ سے وابستہ ہے توآپ کا وجود قابل رشک ہے السلام وعلیکم صبح بخیر If someone’s heart’s happiness is tied to you, then your existence is enviable. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
ایک بیج بغیر آواز کے باہر نکلتا ہے لیکن ایک درخت زبردست آواز کے ساتھ زمین پر گرتا ہے تباہی آواز رکھتی ہے اور تخلیق خاموشی، یہ خاموشی کی طاقت ہے، خاموشی سے جئیں. السلام وعلیکم صبح بخیر A seed sprouts silently, but a tree falls to the ground with a mighty noise. Destruction has sound, and creation is silent. This is the power of silence. Live in silence! Good morning. Have a good day
Was today typical?
Was today typical? Today was Generally, a “typical” day involves routine activities such as work, daily chores, and leisure activities.
سبق آموز۔۔۔! بادشاہ اور قیدی۔ Instructive: A king and Prisoner
کسی زمانے میں ایک بادشاہ نے ایک قیدی کو کسی وجہ سے پھانسی کا حکم دیا اور جب قید خانے میں سے قیدی کو لایا گیا تو اس سے مرنے سے پہلے آخری خواہش پوچھی گئی قیدی نے کہا میں کیونکہ ایک اچھے گھرانے سے ہوں لہذا مجھے اعلی نسلی گھوڑوں سے پھانسی لگایا جائے(اس زمانے میں پھانسی کے تخت پر چڑھا کر گھوڑوں سے بندھ کر گھوڑوں کو دوڑیا جاتا تھا اس طرح پھانسی کی سزا ہوتی تھی)خیر گھوڑوں کو لایا گیا تو قیدی بول اٹھا ان میں ایک تو نسلی ہے پر ایک نسلی نہیں ہے لہذا میری آخری خواہش مکمل نہیں ہوئیبادشاہ نے گھوڑوں کے مالک کو بلوایا اور پوچھا کیا یہ بات سچ ہے گھوڑوں کے مالک نے جواب دیا بلکل ایک بلکل اصلی نسل کا لیکن دوسرا میں گدھے کا ملاپ شامل ہے بادشاہ نے حیران ہو کر قیدی سے پوچھا تمہیں کیسے یہ بات…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
صرف پیسہ ہی رزق نہیں، بلکہ عقل،ادب، چہرہ، اولاد، علم بھی رزق ہے۔اور اس سے بڑی بات کہ بہترین دوستبھی رزق ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر Money isn’t the only form of sustenance; wisdom, manners, appearance, children, and knowledge are also sustenance. And even more so, a true friend is sustenance. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
اگر تم دولت مند ہونا چاہتے ہو تو سخی ہو جاؤ اور بانٹنا شروع کردو۔ السلام وعلیکم صبح بخیر “If you want to become wealthy, be generous and start sharing.”Good morning. Have a good day