سبق آموز۔۔۔! عقلمند ہدہد۔۔۔! Instructive: The wise Hoopoe
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک جنگل میں ایک عقلمند بوڑھا ہدہد رہتا تھا۔ ہدہد آنکھوں پر عینک لگائے ایک شاخ پر چپ چاپ بیٹھا رہتا تھا،جیسے کچھ سوچ رہا ہو۔دن کے وقت اس کے پاس کئی جانور اور پرندے آتے اور جنگل کا سب سے عقل مند پرندہ سمجھ کر اس سے صلاح مشورہ کرتے تھے۔۔ ننھا ہدہد اپنے دادا کے پاس بڑی حیرت سے یہ دیکھتا رہتا۔اس کا جی چاہتا کہ پرندے اور جانور اس کے پاس بھی آئیں اور اسے بھی اپنے اپنے مسائل بتائیں۔مثلاً ننھے میاں بتاؤ بارش کب ہوگی․․․․؟لیکن کوئی بھی اس کے پاس ایسی باتیں پوچھنے نہ آتا۔دوسری طرف بوڑھے ہدہد کے پاس ہر وقت جانوروں کا تانتا بندھا رہتا۔ ایک روز دو گلہریاں اپنا جھگڑا لے کر آگئیں۔ایک کہنے لگی:جناب مجھے درخت کے نیچے ایک بل سے اخروٹوں کا ڈھیر ملا ہے۔دوسری نے کہا:سرکار،یہ جھوٹ بولتی ہے۔ وہ اخروٹ مجھے ملے تھے،قبضہ…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
ایک مشہور کہاوت ہے:“کبھی سور کے ساتھ کیچڑ میں مت لڑو، تم خود گندے ہو جاؤ گے اور اسے مزہ آئے گا۔” یعنی کبھی بھی کسی ایسے شخص کے ساتھ بحث نہ کرو، نہ معاملہ کرو، نہ بات کرو، نہ وضاحت دو اور نہ ہی کسی ایسے شخص کو کچھ سمجھاؤ جو تم سے نہ ملتا ہو اور نہ ہی تمہارے فکری، ادبی یا اخلاقی معیار سے مل سکتا ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر A famous saying is:“Never wrestle with a pig. You just get dirty, and the pig likes it.” This means never argue with, deal with, talk to, explain to, or try to make someone understand who does not align with your intellectual, literary, or moral standards. Good morning. Have a good day
سبق آموز۔۔۔! شہد کی مکھی اور شریر شہزادہ۔ Instructive: Honey Bee and mischievous Prince
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی جگہ دیوؤں کی ایک قوم آباد تھی۔دیو بڑے امن پسند اور صلح پسند تھے۔وہ لوگوں سے محبت کرتے اور ان کے کام آیا کرتے تھے۔دیوؤں کی ریاست کے قریب ایک ریاست بونوں کی بھی تھی۔یہ بونے بھی بڑے نیک اور شریف تھے۔آپس میں ایک دوسرے کی مدد کیا کرتے تھے۔دیوؤں کے بادشاہ کا شہزادہ بڑا شریر اور فسادی تھا اور بونوں کو تنگ کرتا رہتا تھا۔ان کی ریاست میں زبردستی داخل ہو کر چھوٹے چھوٹے گھروں کو تباہ کر دیتا اور بہت خوش ہوتا۔بونوں کو خوف سے ڈر کر بھاگتے دیکھ کر وہ خوب قہقہے لگاتا۔ایک دن بونوں کا بادشاہ بیٹھا سوچ رہا تھا کہ کس طریقے سے دیو شہزادے سے بچا جائے۔ایک شہد کی مکھی نے بادشاہ کو یوں اُداس اور پریشان دیکھا تو اس نے پاس آ کر پوچھا:”کیا بات ہے بادشاہ سلامت!آپ مجھے پریشان دکھائی دیتے ہیں؟“بادشاہ نے دیو شہزادے…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
“میں نے درخت سے شفقت سیکھی” میں نے اسے پتھر مارا، اس نے مجھ پہ پھل اور پھول برسائے وہ شرمندگی میرے لئے سبق بن گئی۔۔ السلام وعلیکم صبح بخیر “I learned kindness from the tree. I threw a stone at it, and it showered me with fruits and flowers. That shame became a lesson for me.” Good morning. Have a good day
What strategies do you use to maintain your health and well-being?
What strategies do you use to maintain your health and well-being? I can suggest some strategies that we often use to stay healthy and maintain their well-being:
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
“اپنی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر چلیں کسی کے کندھے کا سہارامت لیں” السلام وعلیکم صبح بخیر “Walk on your broken leg; do not rely on someone’s shoulder for support.” Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
جب تک غلط فہمی کی قینچی کو تالے لگے رہیں گے رشتوں کے کاغذ محفوظ رہیں گئے السلام وعلیکم صبح بخیر “As long as the scissors of misunderstanding remain locked, the paper of relationships will remain safe.” Good morning. Have a good day
سبق آموز۔۔۔! لومڑی اور مرغابی۔ Instructive: A Fox and Duck
ایک ہرے بھرے جنگل میں بہت سے جانور رہتے تھے۔اس جنگل کا بادشاہ شیر کافی بوڑھا اور عقل مند تھا جس کی وجہ سے سبھی جانور پُرسکون زندگی گزار رہے تھے۔ان سب کی آپس میں اچھی دوستی تھی۔وہ فارغ وقت میں خوب گپ شپ کرتے تھے۔جنگل میں ایک لومڑی اور بھیڑیا بچپن کے دوست تھے۔وہ دونوں جب بھی ملتے تو خوب گھل مل کر باتیں کرتے۔ ایک دن دونوں کی راہ چلتے ملاقات ہوئی تو بھیڑیے نے کہا ”بی لومڑی!اب جنگل میں شکار کم ہوتا جا رہا ہے۔انسان نے اس جنگل کے جانوروں کا شکار کرکے ہم جانوروں پر بڑا ظلم کیا ہے۔اب تو جنگل کے اردگرد بھی بھیڑیں بہت کم ہو گئی ہیں۔میں تو کھانے کو ترس گیا ہوں، کہیں بھی شکار نہیں ملتا۔“ ”اگر عقل ہو تو اس جنگل میں شکار بہت ہے“ بی لومڑی نے مکاری سے کہا۔ ”بی لومڑی!اب تو جانور بھی بہت ہوشیار ہو گئے…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! MESSAGE OF THE DAY
ضروری نہیں زندگی میں سبق سکھانے والے ہی ملیںکچھ بہت اچھے لوگ بھی ہوتے ہیں جو آپ کو پھرسےلوگوں پر اعتماد کرناسکھاتے ہیں۔ السلام وعلیکم صبح بخیر It’s not necessary that life only brings people who teach you lessons. Some very good people also come along who teach you to trust others again. Good morning. Have a good day