میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
“اپنی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر چلیں کسی کے کندھے کا سہارامت لیں” السلام وعلیکم صبح بخیر “Walk on your broken leg; do not rely on someone’s shoulder for support.” Good morning. Have a good day
سبق آموز۔۔۔! لومڑی اور مرغابی۔ Instructive: A Fox and Duck
ایک ہرے بھرے جنگل میں بہت سے جانور رہتے تھے۔اس جنگل کا بادشاہ شیر کافی بوڑھا اور عقل مند تھا جس کی وجہ سے سبھی جانور پُرسکون زندگی گزار رہے تھے۔ان سب کی آپس میں اچھی دوستی تھی۔وہ فارغ وقت میں خوب گپ شپ کرتے تھے۔جنگل میں ایک لومڑی اور بھیڑیا بچپن کے دوست تھے۔وہ دونوں جب بھی ملتے تو خوب گھل مل کر باتیں کرتے۔ ایک دن دونوں کی راہ چلتے ملاقات ہوئی تو بھیڑیے نے کہا ”بی لومڑی!اب جنگل میں شکار کم ہوتا جا رہا ہے۔انسان نے اس جنگل کے جانوروں کا شکار کرکے ہم جانوروں پر بڑا ظلم کیا ہے۔اب تو جنگل کے اردگرد بھی بھیڑیں بہت کم ہو گئی ہیں۔میں تو کھانے کو ترس گیا ہوں، کہیں بھی شکار نہیں ملتا۔“ ”اگر عقل ہو تو اس جنگل میں شکار بہت ہے“ بی لومڑی نے مکاری سے کہا۔ ”بی لومڑی!اب تو جانور بھی بہت ہوشیار ہو گئے…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! MESSAGE OF THE DAY
ضروری نہیں زندگی میں سبق سکھانے والے ہی ملیںکچھ بہت اچھے لوگ بھی ہوتے ہیں جو آپ کو پھرسےلوگوں پر اعتماد کرناسکھاتے ہیں۔ السلام وعلیکم صبح بخیر It’s not necessary that life only brings people who teach you lessons. Some very good people also come along who teach you to trust others again. Good morning. Have a good day
What do you listen to while you work?
What do you listen to while you work? I listen to classical music, ambient sounds, lo-fi beats, and instrumental jazz. What kind of music do you like to listen to while working?
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
لوگ کبھی پوری کہانی نہیں سناتے بلکہ کہانی کا وہ حصہ سناتے ہیں جس میں وہ خود صحیح اور باقی سب غلط نظر آ رہے ہوں. السلام وعلیکم صبح بخیر People never tell the whole story. They only share the part where they appear right, and everyone else seems wrong. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
کمرے میں سب سے اونچی آوازوالا آدمی کمرے کا سب سے کمزورآدمی ہوتا ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر “The loudest person in the room is the weakest person in the room.” Good morning. Have a good day
سبق آموز ۔۔۔! رحمدل مچھیرا اور سنہری مچھلی۔۔۔! Instructive: A kindhearted fishermen and golden fish
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گاؤں میں ایک نیک دل مچھیرا رہتا تھا جو دریا سے مچھلیاں پکڑ کر گزر بسر کرتا تھا۔ ایک سال ایسا ہوا کہ کافی گرمی پڑی اور مچھیرا تین روز سے گھر پر بیٹھا موسم کے بہتر ہونے کا انتظار کررہا تھا۔لیکن موسم تھا کہ گرم سے گرم ہوتا جارہا تھا۔جو کچھ گھر میں تھا وہ بیٹھ کر کھاپی لیا تھا اسی لئے مجبوراً وہ جال اُٹھا کر دریا کنارے پہنچا۔اُس نے پورے دریا کا جائزہ لیا۔ہوا تیز چلنے کی وجہ سے دریا میں عجیب وغریب شورمچاہوا تھا۔ہوا کی طاقت سے اُٹھنے والی لہریں ایک دوسرے سے مل کر دریا کے کنارے سے ٹکراتیں اور پھر واپس لوٹ جاتیں۔مچھیرے کی ہمت تو جواب دے گئی تھی۔اس کے باوجود اُس نے اپنے آپ پر قابو پایا اور ہمت کرکے اپنی چھوٹی کشتی میں جال سمیت داخل ہو گیا۔ پہلے تو اُس نے کشتی کی…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
جب انسان اپنی غلطیوں کا۔ ۔ “وکیل” اور دوسروں کی غلطیوں کا۔ “حج” بن جائے تو پھر فیصلے نہیں ہوتے ، فاصلے ہوتے ہیں السلام وعلیکم صبح بخیر When a person becomes a “lawyer” for their own mistakes and a “judge” for others’ mistakes, then decisions are not made, only distances are created. Good morning. Have a good day