Tag Archives: dailyprompt-2005

لوگ کبھی پوری کہانی نہیں سناتے بلکہ کہانی کا وہ حصہ سناتے ہیں جس میں وہ خود صحیح اور باقی سب غلط نظر آ رہے  ہوں. السلام وعلیکم صبح بخیر People never tell the whole story. They only share the part where they appear right, and everyone else seems wrong. Good morning. Have a good day

What’s your go-to comfort food? A comfort food is a dish that frequently turns to emotional comfort, often because it evokes a sense of nostalgia or coziness. Common examples include: What’s your favourite comfort food?

کمرے میں سب سے اونچی آوازوالا آدمی کمرے کا سب سے کمزورآدمی ہوتا ہے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر “The loudest person in the room is the weakest person in the room.” Good morning. Have a good day

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گاؤں  میں ایک نیک دل مچھیرا رہتا تھا جو دریا سے مچھلیاں پکڑ کر گزر بسر کرتا تھا۔ ایک سال ایسا  ہوا کہ کافی گرمی پڑی اور مچھیرا تین روز سے گھر پر بیٹھا موسم کے بہتر ہونے کا انتظار کررہا تھا۔لیکن موسم تھا کہ گرم سے گرم ہوتا جارہا تھا۔جو کچھ گھر میں تھا وہ بیٹھ کر کھاپی لیا تھا اسی لئے مجبوراً وہ جال اُٹھا کر دریا کنارے پہنچا۔اُس نے پورے دریا کا جائزہ لیا۔ہوا تیز چلنے کی وجہ سے دریا میں عجیب وغریب شورمچاہوا تھا۔ہوا کی طاقت سے اُٹھنے والی لہریں ایک دوسرے سے مل کر دریا کے کنارے سے ٹکراتیں اور پھر واپس لوٹ جاتیں۔مچھیرے کی ہمت تو جواب دے گئی تھی۔اس کے باوجود اُس نے اپنے آپ پر قابو پایا اور ہمت کرکے اپنی چھوٹی کشتی میں جال سمیت داخل ہو گیا۔ پہلے تو اُس نے کشتی کی…

Read more

جب انسان اپنی غلطیوں کا۔ ۔ “وکیل” اور دوسروں کی غلطیوں کا۔ “حج” بن جائے تو پھر فیصلے نہیں ہوتے ، فاصلے ہوتے ہیں السلام وعلیکم صبح بخیر When a person becomes a “lawyer” for their own mistakes and a “judge” for others’ mistakes, then decisions are not made, only distances are created. Good morning. Have a good day

‏وسائل پر قابض لوگ غریبوں کو بتاتے ہیں کہ‏ “بھوک” خدا کی  طرف سے آزمائش ہے۔ Those in control of resources tell the poor that “hunger” is a test from God.__ Che Guevara

6/6
NZ's Corner