Tag Archives: dailyprompt-2002

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گاؤں  میں ایک نیک دل مچھیرا رہتا تھا جو دریا سے مچھلیاں پکڑ کر گزر بسر کرتا تھا۔ ایک سال ایسا  ہوا کہ کافی گرمی پڑی اور مچھیرا تین روز سے گھر پر بیٹھا موسم کے بہتر ہونے کا انتظار کررہا تھا۔لیکن موسم تھا کہ گرم سے گرم ہوتا جارہا تھا۔جو کچھ گھر میں تھا وہ بیٹھ کر کھاپی لیا تھا اسی لئے مجبوراً وہ جال اُٹھا کر دریا کنارے پہنچا۔اُس نے پورے دریا کا جائزہ لیا۔ہوا تیز چلنے کی وجہ سے دریا میں عجیب وغریب شورمچاہوا تھا۔ہوا کی طاقت سے اُٹھنے والی لہریں ایک دوسرے سے مل کر دریا کے کنارے سے ٹکراتیں اور پھر واپس لوٹ جاتیں۔مچھیرے کی ہمت تو جواب دے گئی تھی۔اس کے باوجود اُس نے اپنے آپ پر قابو پایا اور ہمت کرکے اپنی چھوٹی کشتی میں جال سمیت داخل ہو گیا۔ پہلے تو اُس نے کشتی کی…

Read more

ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ ایک کنویں میں بہت سے مینڈک رہتے تھے۔اُن میں سے ایک مینڈک بہت بھدا اور بد صورت تھا۔اُس کے ساتھی اُس کا مذاق اُڑاتے تھے۔اُس وقت بھی سب اُس کا مذاق اُڑا رہے تھے تو اُسے بہت غصہ آیا۔”ہمیں دیکھ تو ایسے غصے سے رہے ہو جیسے ہمیں کھا جاؤ گے۔“ ایک مینڈک نے کہا تو باقی سب ہنسنے لگے۔ ”میں تم سب کو دیکھ لوں گا۔“ بد صورت مینڈک بولا۔تو سب اُس کا مذاق اُڑاتے ہوئے خوراک کی تلاش میں کنویں سے باہر چلے گئے۔اُن کے جانے کے بعد بھدا مینڈک سوچنے لگا کہ ان سے کیسے بدلہ لو۔پھر وہ بھی کنویں سے باہر آ گیا۔سامنے اُسے ایک سانپ نظر آیا تو مینڈک نے اُس سے کہا:”کیا تم میرے دوست بن سکتے ہو؟“”کیا تمہیں یہ نہیں معلوم کہ سانپ مینڈک کو کھا جاتا ہے؟“ سانپ نے اُس سے پوچھا۔(جاری ہے) ”مجھے معلوم ہے،لیکن…

Read more

جب انسان اپنی غلطیوں کا۔ ۔ “وکیل” اور دوسروں کی غلطیوں کا۔ “حج” بن جائے تو پھر فیصلے نہیں ہوتے ، فاصلے ہوتے ہیں السلام وعلیکم صبح بخیر When a person becomes a “lawyer” for their own mistakes and a “judge” for others’ mistakes, then decisions are not made, only distances are created. Good morning. Have a good day

‏وسائل پر قابض لوگ غریبوں کو بتاتے ہیں کہ‏ “بھوک” خدا کی  طرف سے آزمائش ہے۔ Those in control of resources tell the poor that “hunger” is a test from God.__ Che Guevara

Dogs or cats? Both dogs and cats make wonderful pets, but it depends on what qualities you’re looking for. Dogs are often more social and active, enjoying lots of interaction and playtime. Cats are typically more independent and low-maintenance, making them great for people who prefer a more relaxed pet. i prefer dogs because of personal liking. Do you have a preference, or are you considering getting a pet?

ایک بادشاہ کو شکار کرنے کا بہت شوق تھا۔ایک دن بادشاہ اپنے مصاحبوں سمیت جنگل میں گیا،تاکہ پرندوں کا شکار کر سکے،لیکن وہاں انھیں کوئی پرندہ نظر نہیں آیا۔وہ جنگل چھوڑ کر آگے ویرانوں میں چراگاہوں کی طرف روانہ ہو گئے۔راستے میں کئی پہاڑیاں اور ندیاں بھی آئیں،جن کو انھوں نے عبور کیا،لیکن انھیں کوئی پرندہ نظر نہیں آیا۔ آخر دوپہر کے وقت وہ ایک بہت بڑی چراگاہ میں پہنچے۔یہ اتنا بڑا میدان تھا،جس کی حد نظر نہیں آ رہی تھی۔میدان کے عین درمیان میں ایک بڑا اور گھنا سایہ دار درخت کھڑا تھا۔بادشاہ اور اس کے مصاحب بے اختیار درخت کی طرف بڑھتے چلے گئے اور درخت کی ٹھنڈی چھاؤں میں بیٹھ کر سستانے لگے۔اگرچہ وہ بہت تھک چکے تھے،لیکن عادی شکاریوں کی طرح ان کی نگاہیں اب بھی درخت کی شاخوں میں بیٹھے کسی پرندے کو ڈھونڈ رہی تھیں۔ اچانک بادشاہ کی نظر ایک کنٹھ پر پڑی جو…

Read more

خوش نصیبی ایک ایساپرندہ ہے جو تکبر کی منڈیرپر زیادہ دیر نہیں بیٹھتا۔ السلام وعلیکم صبح بخیر Good fortune is like a bird that does not sit for long on the ledge of arrogance. Good morning. Have a good day

اگر نسلوں میں سرداری چاہتے ہو تو کھلانے والی سوچ رکھو کھانے والی نہ رکھو، ورنہ غلامی کی عادت بن جائیگی۔” السلام وعلیکم صبح بخیر “If you want to maintain leadership through generations, adopt the mentality of giving rather than taking; otherwise, the habit of servitude will develop.” Good morning. Have a good day

8/8
NZ's Corner