میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
“میں نے درخت سے شفقت سیکھی” میں نے اسے پتھر مارا، اس نے مجھ پہ پھل اور پھول برسائے وہ شرمندگی میرے لئے سبق بن گئی۔۔ السلام وعلیکم صبح بخیر “I learned kindness from the tree. I threw a stone at it, and it showered me with fruits and flowers. That shame became a lesson for me.” Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
“اپنی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر چلیں کسی کے کندھے کا سہارامت لیں” السلام وعلیکم صبح بخیر “Walk on your broken leg; do not rely on someone’s shoulder for support.” Good morning. Have a good day
What are your future travel plans?
What are your future travel plans? If I were to suggest some exciting travel plans, they might include exploring historic sites in Europe, experiencing the natural wonders of national parks in the U.S., or immersing in the diverse cultures of Asia. Where do you plan to travel next?
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
جب تک غلط فہمی کی قینچی کو تالے لگے رہیں گے رشتوں کے کاغذ محفوظ رہیں گئے السلام وعلیکم صبح بخیر “As long as the scissors of misunderstanding remain locked, the paper of relationships will remain safe.” Good morning. Have a good day
سبق آموز۔۔۔! لومڑی اور مرغابی۔ Instructive: A Fox and Duck
ایک ہرے بھرے جنگل میں بہت سے جانور رہتے تھے۔اس جنگل کا بادشاہ شیر کافی بوڑھا اور عقل مند تھا جس کی وجہ سے سبھی جانور پُرسکون زندگی گزار رہے تھے۔ان سب کی آپس میں اچھی دوستی تھی۔وہ فارغ وقت میں خوب گپ شپ کرتے تھے۔جنگل میں ایک لومڑی اور بھیڑیا بچپن کے دوست تھے۔وہ دونوں جب بھی ملتے تو خوب گھل مل کر باتیں کرتے۔ ایک دن دونوں کی راہ چلتے ملاقات ہوئی تو بھیڑیے نے کہا ”بی لومڑی!اب جنگل میں شکار کم ہوتا جا رہا ہے۔انسان نے اس جنگل کے جانوروں کا شکار کرکے ہم جانوروں پر بڑا ظلم کیا ہے۔اب تو جنگل کے اردگرد بھی بھیڑیں بہت کم ہو گئی ہیں۔میں تو کھانے کو ترس گیا ہوں، کہیں بھی شکار نہیں ملتا۔“ ”اگر عقل ہو تو اس جنگل میں شکار بہت ہے“ بی لومڑی نے مکاری سے کہا۔ ”بی لومڑی!اب تو جانور بھی بہت ہوشیار ہو گئے…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! MESSAGE OF THE DAY
ضروری نہیں زندگی میں سبق سکھانے والے ہی ملیںکچھ بہت اچھے لوگ بھی ہوتے ہیں جو آپ کو پھرسےلوگوں پر اعتماد کرناسکھاتے ہیں۔ السلام وعلیکم صبح بخیر It’s not necessary that life only brings people who teach you lessons. Some very good people also come along who teach you to trust others again. Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
لوگ کبھی پوری کہانی نہیں سناتے بلکہ کہانی کا وہ حصہ سناتے ہیں جس میں وہ خود صحیح اور باقی سب غلط نظر آ رہے ہوں. السلام وعلیکم صبح بخیر People never tell the whole story. They only share the part where they appear right, and everyone else seems wrong. Good morning. Have a good day