میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day

ایسے لوگوں سے کنارہ کیجیے جن کا موضوع دوسرے لوگ ہوں
کیوں کہ جب آپ وہاں سے اٹھ جاے گے تو ان کا اگلا موضوع آپ ہوں گے

السلام علیکم صبح بخیر

Avoid those people whose subject is other people, because when you get up from there, their next topic will be you

Good morning. Have a good day