میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day

‏یا تو آپ پر الفاظ حاوی ہو جائیں گے تو آپ پھٹ پڑیں گے۔
یا آپ پر شعور غالب آ جائے گا تو آپ خاموش ہو جائیں گے۔

السلام علیکم صبح بخیر

Either the words overwhelm you and you explode. Or consciousness will prevail over you and you will become silent.

Good morning. Have a good day