میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day

لوگوں کی نگرانی نہ کریں، ان کی لغزشوں کو تلاش نہ کریں، ان کے راز افشا نہ کریں، اور لوگوں کی ہر وقت جاسوسی نہ کریں بلکہ اپنی ذات پر کام کریں اور اپنے عیب اور غلطیاں دور کریں۔

السلام علیکم صبح بخیر

Do not monitor people, do not look for their faults, do not reveal their secrets, and do not spy on people all the time, but work on yourself and remove your faults and mistakes.

Good morning. Have a good day