ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!

حال میں ہی ایک خوبصورت ڈرامہ مائی ری کا بدترین اختتام کیا گیا، ڈرامہ میں یہ میسیج دیا گیا کہ ایک شادی شدہ لڑکی صرف اسی صورت میں پڑھ لکھ سکتی ہے کامیاب ہوسکتی ہے اگر وہ اپنی شادی ختم کردے۔اور طلاق کی وجہ بھی صرف یہ کہ گھر کے بڑوں نے اپنی مرضی سے چھوٹی عمر میں اسکی شادی کردی تھی ؟
ڈرامہ رائیٹرز اور پروڈیوسرز سے گزارش ہے طلاق کا تناسب کتنا بڑھ گیا ہے۔اگر کوئی حساس موضوع چھیڑ ہی دیتے ہیں تو اتنے بے ہودہ اختتام سے اس تناسب کو بڑھانے میں خدارا حصہ نہ ڈالیں 🙏