ایک صاحب کا اصول تھا:
“پڑوسی کا وائی فائی استعمال کرنا ہر شہری کا بنیادی حق ھے!” 😎
ایک رات انہوں نے یوٹیوب سے “ہیکنگ” سیکھی اور پڑوسی کا پاسورڈ چرانے بیٹھ گئے۔
ایک لنک کھلا:
“صرف ایک کلک میں وائی فائی پاسورڈ حاصل کریں!” 😲
ان صاحب نے فوراً کلک کر دیا۔ 😈
اگلےھی لمحے…
ان کے لیپ ٹاپ سے سب کچھ غائب!
پھر محلے کے واٹس ایپ گروپ میں ایک ایک کر کے ویڈیوز آنے لگیں:
واش بیسن کے سامنے ڈانس کرتے ہوئے صاحب۔ 🕺
“کدو کی سبزی” پر روتے ہوئے صاحب۔ 😭
اور بیگم کے لیے لکھی گئی شاعری:
> “تیری آنکھیں وائی فائی جیسی ھیں، دل خود بخود کنیکٹ ھو جاتا ھے!” 😂
صبح دروازے پر پڑوسی آیا اور بولا:
“بھائی! پاسورڈ مانگ لیتے…”
“اب پورا محلہ آپ کے ساتھ کنیکٹ ھو چکا ھے!” 🤣🤣
سبق:
فری وائی فائی کے چکر میں کبھی کبھی اپنی عزت کا ڈیٹا پیکج ختم ھو جاتا ھے! 😄😁
اگر ہنسی آئی تو اُس دوست کو مینشن کریں جو آج بھی پڑوسی کے وائی فائی پر زندہ ھے! 👇😂
