in nail-biter close competition, Australia always wins 9 out of 10.

In yesterday’s match, many people stopped watching the match after 5 outs, but I had that childhood thing in me that Australia could do anything, and they did exactly the same. They showed their power, which is usually a part of their training, not like our players who give up before the match. Mark waah, steve waah, Mikal Beven, mikal Hussay, Ricky Ponting, Gilchrist, and many other names who have always proved that they are good enough to play at the international level.

Afghanistan, as usual, was drowned by their pride.

کل کے میچ میں بہت سے لوگوں نے 5 آؤٹ کے بعد میچ دیکھنا چھوڑ دیا تھا مگر میرے اندر وہ بچپن والی بات تھی آسٹریلیا ہے کچھ بھی کر سکتا ہے۔ خیر وہی ہوا میکسول نے اپنی ول پاور دکھائی جو عمومی طور پر ان کی ٹریننگ کا حصہ ہوتا ہے ہمارے پلئیرز کی طرح نہیں میچ سے پہلے ہی حوصلہ ہار دیتے ہیں چہروں سے پتہ لگ جاتا ہے ہم ہار گئے
اسٹیووا ، مارکوا ، مائیکل بیون ، مائیکل ہسی رکی پونٹنگ، گلکرسٹ اور ایسے ہی بہت سے نام جو ہمیشہ یہ ثابت کرتے رہے وہ ایک انٹرنیشنل لیول کے پلئیر ہیں تب ہی نیشنل ٹیم کو ریپریزینٹ کر رہے ہیں۔
افغانستان کو ہمیشہ کی طرح انکا غرور لے ڈوبا