ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!

دوست کم سے کم رکھنا اور
گمنام رہنا بہت سی مشکلات کو آپ کی زندگی سے ختم کر دیتا ہے۔
لوگوں کو آپ کی زندگی سے کوئی نہ کوئی ایسا موضوع چاہیے ہوتا ہے جس کو وہ اپنی تفریح کا زریعہ بنا سکیں۔🌷
آپ کیا سوچتے ہیں کیوں سوچتے ہیں کیا کرتے ہیں کیا کہتے ہیں، اور زندگی کے کس فیز سے گزر رہے ہیں اس سے کسی کو کوئی سروکار نہیں۔
اس لئے محدود رہیے اور پرسکون رہیے۔🌷