ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!

“اکتوبر آ رہا ہے!!
شامیں سہانی لگنے لگی ہیں…
دھوپ کی تپش ٹھنڈی ہو رہی ہے…
پرندوں کی ہجرت_پرتول رہی ہے…
دل بے وجہ اداس رہنے لگا ہے….🌚
انگوروں کے پتے لال ہو کر جھڑنے لگے ہیں…
بادل, بارش, کالی گھٹا شرارت چھوڑ چکی ہیں
ہوا میں دھوپ کی آمیزش اور ساون کی نمی ہے
گلاب تھک رہے ہیں…
موسمی پودے کیاریوں میں ڈھ رہے ہیں…
شاید نئے پنیریاں لگانے کا موسم آ گیا ہے…
کہ اکتوبر آ رہا ہے…!! 🍂🍁

کہ اکتوبر آ رہا ہے…!! ❤️🍂🍁❤