پڑوسی ملک بھارت کے ابھرتے ہوئے بیٹسمین شبمن گل کے کیریئر کا آغاز اب تک بے حد شاندار رہا ہے ان کا کیرئیر بابر اعظم کے کیریئر سے کافی ملتا جلتا ہے لیکن ان کو بطور اوپننگ بیٹسمین پاور پلے میں کھیلنے کا فائدہ ہے اور وہ بڑے شاٹس بھی کھیلنے سے نہیں چوکتے یہ ہی وجہ ہے شاید ان کے ایک بہتر اسٹرائیک ریٹ کی بھی!
یہاں پہ ہم نے بابر اعظم بمقابلہ شبمن گل نمبر1 اور نمبر 2 ODI بلے بازوں کا 35 اننگز کے بعد اعدادوشمار کا موازنہ پیش کیا ہے۔