سبق آموز۔۔۔! بیل اور گدھا۔ Instructive: Ox and Donkey
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی گاؤں میں ایک بڑا زمیندار رہتا تھا۔ خدا نے اسے بہت سی زمین، بڑے بڑے مکان اور باغ دیے تھے، جہاں ہر قسم کے پھل اپنے اپنے موسم میں پیدا ہوتے تھے۔ گائے اور بھینسوں کے علاوہ اس کے پاس ایک اچھی قسم کا بیل اور گدھا بھی تھا۔ بیل سے کھیتوں میں ہل چلانے کا کام لیا جاتا اور گدھے پر سوار ہو کر زمیندار اِدھر اُدھر سیر کو نکل جاتا۔ ایک بار اس کے پاس کہیں سے گھومتا پھرتا ایک فقیر نکل آیا۔زمیندار ایک رحم دل آدمی تھا۔ اس نے فقیر کو اپنے ہاں ٹھہرایا۔ اس کے کھانے پینے اور آرام سے رہنے کا بہت اچھا انتظام کیا۔ دو چار دن بعد جب وہ فقیر وہاں سے جانے لگا تو اس نے زمیندار سے کہا “چودھری! تم نے میری جو خاطر داری کی ہے، میں اسے کبھی نہیں بھولوں گا۔ تم…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
اگر تم عام سی زندگی جینا چاہتے ہو تو زیادہ مت سوچو جو رائج الوقت عقائد ہیں ان ہی کے ساتھ سمجھوتہ کر لو اگر تم کچھ غیر معمولی کرنا چاہتے ہو تو بغاوت ضروری ہے جس کا انجام ظاہر ہے بھیانک ہی ہو گا السلام وعلیکم صبح بخیر If you want to live an ordinary life, don’t think too much. Just compromise with the prevailing beliefs. If you want to do something extraordinary, rebellion is necessary, and its outcome will obviously be dire. GOOD MORNING HAVE A GOOD DAY
سبق آموز۔۔۔! چوہا اور مینڈک۔۔۔! Instructive: 🐀 Rat and 🐸 Frog
گھنے جنگل میں ایک دلدل کے قریب برسوں سے ایک چوہا اور ایک مینڈک رہتے تھے۔بات چیت کے دوران ایک دن مینڈک نے چوہے سے کہا،”اس دلدل میں میرا خاندان صدیوں سے آباد ہے اور اسی لئے یہ دلدل جو مجھے باپ دادا سے ملی ہے،میری میراث ہے۔“چوہا اس بات پر چڑ گیا۔اس نے کہا،”میرا خاندان بھی یہاں سینکڑوں سال سے آباد ہے اور مجھے بھی یہ جگہ اپنے باپ دادا سے ملی ہے اور یہ میری میراث ہے۔ یہ سن کر مینڈک غصے میں آ گیا اور تُو تُو میں میں شروع ہو گئی۔بات اتنی بڑھی کہ ان کی دوستی میں فرق آ گیا اور دونوں نے ایک دوسرے سے بولنا چھوڑ دیا۔ایک دن چوہا وہاں سے گزرا تو مینڈک نے اس پر آواز کسی جو چوہے کو بہت بری لگی۔اس کے بعد چوہے نے یہ کیا کہ وہ گھاس میں چھپ کر بیٹھ جاتا اور جب مینڈک وہاں…
If you could host a dinner and anyone you invited was sure to come, who would you invite?
If you could host a dinner and anyone you invited was sure to come, who would you invite? I’d invite a mix of historical figures and contemporary thinkers to spark fascinating conversations. Here’s my list: This diverse group would likely lead to an evening of enlightening and inspiring conversations.
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
غصے کے وقت تھوڑا رک جائیں اور غلطی کے وقت تھوڑا جھک جائیں زندگی آسان ہو جائیگی السلام وعلیکم صبح بخیر “Pause a little when you’re angryand bend a little when you’re at fault.Life will become easier.” Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
زبان کی نرمی الجھے ہوئے مسائل کو حل کر دیتی ہے السلام وعلیکم صبح بخیر “Softness of tongue resolves tangled issues.” GOOD MORNING HAVE A GOOD DAY