میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
کائنات کی ہر چیز، اپنی فطرت کے دائرے میں، مکمل طور پر معصوم ہے۔ درخت اپنی چھاؤں، پھل اور زندگی بخشتا ہے؛ پانی پیاس بجھاتا ہے، پرندے فضا میں آزادی سے پرواز کرتے ہیں۔ ہر چیز اپنے وجود کا مقصد پورا کر رہی ہے، کوئی دھوکہ، فریب یا خود غرضی نہیں۔مگر انسان، جسے عقل و شعور کا تحفہ دیا گیا، اکثر اس کا غلط استعمال کرتا ہے۔ اس تصویر میں درخت خوشی سے انسان کو پھلوں کا تحفہ دے رہا ہے، اور انسان ہاتھ میں چھپی آری کے ساتھ اس کی معصومیت کا جواب دینے کو تیار ہے۔ یہ منظر اس بات کی علامت ہے کہ قدرت ہر لمحہ ہمیں بے غرض محبت دیتی ہے، مگر ہم اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے اس کے ساتھ ناانصافی کر جاتے ہیں۔حقیقی معصومیت کو پانا، انسان کے لیے چیلنج ہے کیونکہ اسے اپنے نفس اور خواہشات کو قابو میں رکھ کر قدرت…
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
“انسانی خوبیوں میں سب سےنایاب مستقل مزاجی ہے۔جیریمی بينتهم السلام وعلیکم صبح بخیر “The rarest of human virtues is consistency.”— Jeremy Bentham Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
ایک پنسل بن کر کسی کی خوشیاں نہیں لکھ سکتے تو کوشش کر کے ایک اچھا ربڑ بن جاو تا کہ کسی کا غم تو مٹا سکو۔ السلام وعلیکم صبح بخیر “If you can’t be a pencil to write someone’s happiness, then try to be a good eraser to wipe away someone’s sorrow.” Good morning. Have a good day
میسیج آف دی ڈے۔۔۔! Message of the day
راستےپر کنکر ھوں تو اچھا جوتا پہن کے چلا جا سکتا ھے لیکن جوتےمیں ایک بھی کنکر ھو تو اچھی سڑک پر چلنا بھی مشکل ھوجاتا ھے ہم باہر کی مشکلات سے نہیں اپنے اندر کی کمزوریوں سے ہارتے ہیں۔ السلام وعلیکم صبح بخیر “If you encounter pebbles on the road, you can walk with good shoes. However, if there’s even one pebble in your shoe, walking on a smooth road becomes difficult. We don’t succumb to external challenges; we falter due to our internal weaknesses.” Good morning. Have a good day