Tag Archives: dailyprompt-2094

راستےپر کنکر ھوں تو اچھا جوتا پہن کے چلا جا سکتا ھے لیکن جوتےمیں ایک بھی کنکر ھو تو اچھی سڑک پر چلنا بھی مشکل ھوجاتا ھے ہم باہر کی  مشکلات سے نہیں اپنے اندر کی  کمزوریوں سے ہارتے ہیں۔ السلام وعلیکم صبح بخیر “If you encounter pebbles on the road, you can walk with good shoes. However, if there’s even one pebble in your shoe, walking on a smooth road becomes difficult. We don’t succumb to external challenges; we falter due to our internal weaknesses.” Good morning. Have a good day

‏عربوں کی ایک عادت رہی ہے۔ جب ان کے گھوڑے زیادہ ہوجاتے اور ان کی نسلوں کی پہچان ممکن نہ رہ پاتی تو سبھی گھوڑوں کو کسی ایک مقام پر جمع کر لیتے۔ پھر کھانا پینا بند کر دیتے اور شدید قسم کی مارپیٹ کرتے۔ مار پیٹ کے بعد پھر گھوڑوں کے لئے کھانا پینا لاتے، تب گھوڑے دو مجموعوں میں بٹ جاتے تھے۔ کچھ گھوڑے تو فورا دوڑتے کھانے کی طرف، انہیں کچھ فرق نہیں پڑتا تھا کہ کھلا پلا کون رہا ہے مارا کس نے ۔۔ اور دوسرے تھے  نسلی گھوڑے، جو ان ہاتھوں سے کھانا کھانے سے انکار کر دیتے تھے جن ہاتھوں نے مار پیٹ کر کے ان کی توہین کی تھی۔ ان کی عزت نفس کو پامال کیا ۔۔۔۔ انسانی معاشروں کو بھی اسی صورت حال کا سامنا ہے اور بدقسمتی سے بدنسلوں کی تعداد کہیں زیادہ ہے Arabs have had a habit. When their…

Read more

انسانیت کا فخر ہیں وہ لوگ جن کے پاس نصیحت کے لیے الفاظ نہیں اعمال ہوتے ہیں۔ السلام وعلیکم صبح بخیر The pride of humanity is those who don’t have words for advice but actions. Good morning. Have a good day

3/3
NZ's Corner