بلاعنوان۔۔۔🙂!
🚩 جب جولیس سیزر کو بحری قزاقوں نے اغوا کر لیا: ایک ناقابلِ یقین تاریخی واقعہ!آج سے تقریباً دو ہزار سال پہلے، پہلی صدی عیسوی میں بحیرہ روم (Mediterranean Sea) کوئی پرامن جگہ نہیں تھی۔ یہ دور سمندری ڈاکوؤں (Pirates) کا تھا، جنہوں نے پورے سمندر میں اودھم مچا رکھا تھا۔ خاص طور پر جنوبی اناطولیہ (موجودہ ترکی) کا سنگلاخ علاقہ، جسے سیلیسیا ٹراکیا کہا جاتا تھا، ان خطرناک لٹیروں کا گڑھ تھا۔لیکن 75 قبل مسیح (75 BC) میں ان قزاقوں نے ایک ایسی غلطی کر دی جس نے ان کی پوری نسل کا نقشہ ہی بدل کر رکھ دیا۔ انہوں نے ایک 25 سالہ نوجوان کو اغوا کیا، جس کا نام تھا: جولیس سیزر۔🚢 سفر جو قید میں بدل گیااس وقت جولیس سیزر کوئی ڈکٹیٹر یا عظیم فاتح نہیں تھا، بلکہ ایک غیر معمولی ذہین طالب علم تھا۔ وہ فنِ خطابت (Public Speaking) سیکھنے کے لیے جزیرہ روڈس جا…
" "Motivational messages for entrepreneurs" Target audience: Tailor keywords to the specific audience you want to reach #MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #InspirationalQuotes #NZEECollection messageoftheday bloganuary dailyprompt bloganuary dailyprompt
بلاعنوان۔۔۔🙂!
خلیفہ عبدالملک بن مروان بیت اللہ کا طواف کر رہا تھا- اس کی نظر ایک نوجوان پر پڑی- جس کا چہرہ بہت پُر وقار تھا- مگر وہ لباس سے مسکین لگ رہا تھا- خلیفہ عبدالملک نے پوچھا، یہ نوجوان کون ہے۔ تو اسے بتایا گیا کہ اس نوجوان کا نام سالم ہے اور یہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کا بیٹا اور سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا پوتا ہے۔خلیفہ عبدالملک کو دھچکا لگا۔ اور اُس نے اِس نوجوان کو بلا بھیجا-خلیفہ عبدالملک نے پوچھا کہ بیٹا میں تمہارے دادا سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا بڑا مداح ہوں۔ مجھے تمہاری یہ حالت دیکھ کر بڑا دکھ ہوا ہے۔ مجھے خوشی ہو گی اگر میں تمھارے کچھ کام آ سکوں۔ تم اپنی ضرورت بیان کرو۔ جو مانگو گے تمہیں دیا جائے گا- نوجوان نےجواب دیا، اے امیر المومنین! میں اس وقت اللہ کے گھر بیتُ…
#MessageOfTheDay #میسیج_آف_دی_ڈے #DailyMotivation #UrduQuotes #MoralStory #bestphotochallenge #InspirationalQuotes #NZEECollection messageoftheday bloganuary dailyprompt bloganuary dailyprompt