Tag Archives: post

زندگی میں کبھی بھی یہ خواہش مت کرنا کہ جو آپکی پیٹھ پیچھے لوگ بول رہے ہیں وہ آپکو سنائی دے … کیونکہ اگر آپ نے وہ سب سن لیا تو اس دنیا میں آپکو اپنا کوئی ایک بھی مخلص نہیں ملے گا۔۔۔۔ Never wish in life that you hear what people are saying behind your back… because if you listen to them all, you will not find a single sincere person in this world. السلام وعلیکم صبح بخیر۔

ایک دفعہ کا زکر ہے ایک بادشاہ کو دو باز تحفے میں ملے. اس نے اتنے خوبصورت پرندے کبھی نہیں دیکھے تھے. بادشاہ نے دنوں پرندے اپنے ملازم کو دیے کہ وہ ان کی تربیت کرے. ایک دن ملازم نے بادشاہ کو بتایا کہ ایک پرندہ اونچی اڑان اڑ رہا ہے اور دوسرا جس دن سے آیا ہے اپنی شاخ سے نہیں اڑ پا رہا. بادشاہ نے مملکت کے تمام معالجوں اور جادوگروں کو طلب کر لیا لیکن کوئی اس باز کو نہ اڑا سکا. بادشاہ نے اپنے مشیروں کے سامنے یہ مسئلہ رکھا. گھنٹے دن اور دن مہینوں میں ڈھل گئے لیکن باز نہ اڑ سکا. بادشاہ نے کسی ایسے شخص کو بلانے کا فیصلہ کیا جو قدرت سے گہری دلچسپی رکھتا ہو. بادشاہ نے اپنے مشیروں کو حکم دیا کہ کسی ایسے شخص کو ڈھونڈ کر لاؤ جو برسوں جنگلات میں گزار چکا ہو. اگلے دن بادشاہ باز…

Read more

آپکو دفن کر دیا جائے گا خواہ آپکی کتنی ہی اہمیت ہو اور آپکو یوں بھُلا دیا جائےگا گویا کہ آپ کبھی تھے ہی نہیں۔یہی دنیا کی حقیقت ہے۔ You will be buried no matter how important you are, and you will be forgotten as if you never existed. This is the reality of the world.

Yasir Shah, the legendary leg-spinner of the national team, suddenly disappeared from the team due to unknown reasons and was never considered again. Yasir Shah, the prominent leg-spinner of the national team, is performing brilliantly in the National T20 Cup these days, but his inclusion in the national team remains a question mark. Yasir Shah was the first among the fastest bowlers to take 200 wickets. Legend Shane Warne also seemed to appreciate his bowling, and then suddenly, what happened that Yasir Shah disappeared? Pakistan Cricket Board may not have the answer to this question. قومی ٹیم کے مایہ ناز لیگ اسپنر یاسر شاہ نامعلوم وجوہات کی وجہ سے اچانک ٹیم سے غائب ہو گئے اور دوبارہ کبھی زیر غور نہیں آئے ۔ قومی ٹیم کے مایہ ناز لیگ اسپنر یاسر شاہ ان دنوں نیشنل ٹی 20 کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں تاہم قومی ٹیم میں شمولیت…

Read more

*”انسان زندگی سے ایک بار گزرتا ہے، اس لیے اگر کوئی بھلائی ہے جو آپ کر سکتے ہیں یا کسی مخلوق کے لیے کوئی احسان کر سکتے ہیں، تو ابھی کر دیں، کیونکہ آپ اس راستے سے دوبارہ کبھی نہیں گزریں گے۔”* *”Man passes through life once, so if there is any good you can do or do any favour to any creature, do it now, for you will never pass that way again.”*

,,آج کا پیغام،،بِسمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم Today’s messageIn The Name of Allah, The Most Beneficent, The Most Merciful. جس کسی نے بھی اللہ تعالیٰ کی طرف ٹھکانا بنایا تو اس نے اسے ٹھکانا دے دیا ،جس کسی نے بھی اپنے کام کو اللہ تعالیٰ کے سپرد کیا تو وہ اسے کافی ہوگئے ،جس کسی نے اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ کے حوالے کیا تو اسنے اسے اپنا بنا لیا ،پس خوشخبری ہے اس کے لئے کہ جسے اس کے رب نے اپنے پاس جگہ دی ، وہ اسے کافی ہوگیا اور اس نے اپنا بنالیا پھر وہ اس سے راضی ہو گیا اور اس نے اسے راضی کردیا ۔اللہ تعالیٰ ھم سب کو ان میں سے بنا دے ۔ آمینیارب العالمین.

Abdul Malik bin Marwan, the king of Banu Umayyah, when an epidemic of plague broke out in the country of Syria, he fled from his city on a horse for fear of death and took his special slaves and some troops with him and he was so afraid of the plague. He was afraid and harassed that he did not put his feet on the ground and slept on the back of a horse. He did not sleep one night during the journey. So he said to his slave that you tell me a story. So the clever slave took the opportunity to advise the king and told the story that a fox used to serve a lion to protect his life, so no beast could look at the fox because of the fear of the lion. The fox lived very fearlessly and contentedly with the lion. Suddenly, one day,…

Read more

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا: لَا يَرْحَمُ اللَّهُ مِنْ عِبَادِهِ إِلَّا الرُّحَمَاءَ الله تعالیٰ اپنے اُنہیں بندوں پر رحم کرتا ہے جو خود بھی رحم کرنے والے ہوتے ہیں. بخاری 5655(بخاری 7377، 1284، 6655، 7488؛ مسلم 2135؛ ابوداؤد 3125؛ ماجہ 1588؛ مسند احمد 3082؛ مشکوٰۃ 1723) السلام وعلیکم صبح بخیر

ایک دفعہ جنگل کا بادشاہ شیر بیمار ہو گیا اور بستر مرگ پر پہنچ گیا،،،،!تمام جانوروں سے مشورے کے بعد طبیب کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا جو کہ ایک بندر تھا سب نے کہا ہمارے بادشاہ کو صرف وہ ہی بچا سکتا ہے،،،!بندر کو بلایا گیا اس نے آ کے شیر کو ایک نظر چیک کیا اور درخت پہ جا چڑھا،،،،،!سارے جانور نیچے سے دہائیاں دیتے رہے بادشاہ کو بچا لو لیکن بندر نے ایک نہ سنی اور ایک درخت سے دوسرے، دوسرے سے تیسرے درخت چھلانگیں لگانا شروع کر دیں اور یہ کام جاری رکھا،،،،،! ،،،،جب شیر مر گیا تو بندر نیچے اتر آیا اور شیر کے پاس کھڑا ہو گیا،،،!سب جانوروں کو بہت غصہ آیا اور انہوں نے بندر سے پوچھا اب کیا لینے آئے ہو نیچے جب شیر مر گیا ہے۔ پہلے کیوں نہیں نیچے اترے،،؟بندر نے ہاتھ باندھ کے سر جھکائے ہوئے جواب دیا،،،،!،،،،،،میں نس…

Read more

The king of the jungle announced that the duties of all the animals were being changed, with the rat replacing the elephant, the jackal replacing the leopard, the monkey replacing the bear, the deer replacing the rabbit and the falcon replacing the bulbul. Apart from this, many reverse orders and changes were made. All reluctantly accepted the new orders and new duties, but Falcons was not satisfied, who was appointed in Bulbul’s place. He flatly refused. The king invited falcons to his court. Falcon appeared in the court with his head bowed. The king asked the reason for this. Falcon said, “King! My pointed, curved, and broad beak is incapable of singing a soft song like a bulbul. My body is built for high flights and hunting. I can not act in the place of a bulbul.” A few explained, threatened, and enticed, but the falcon continued to stubbornly. Finally,…

Read more

حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ پہلی بات جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے سنی وہ یہ تھی: “اے لوگو !1.سلام کو عام کرو!2.(ضرورت مندوں کو) کھانا کھلاؤ!3.رشتہ داریاں جوڑ کر رکھو!4.اور رات میں جب لوگ سورہے ہوں تو نماز (تہجد) ادا کرو!تم سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ گے۔“ المصنف لابن ابی شیبه : 115 ، حديث صحيح) السلام وعلیکم صبح بخیر۔۔۔

ایک مرتبہ ایک شیر شکار پر نکلا تو اپنے ساتھ لومڑی اور ریچھ کو بھی لے لیا شیر نے تین شکار کیےایک ہرن کاایک گائے اورایک خرگوش ۔ واپسی پر ریچھ بڑا اترا کر چلنے لگا کہ شکار میں ہمارا حصہ بھی ہے شیر بھانپ گیا اس نے ریچھ سے کہا کہ شکار کے متعلق کیا کہتے ہو ؟؟؟ اِســــــــں نے کہا کہ شکار تین حصوں میں بٹے گا ۔ شیر نے کہا اچھا ۔۔۔۔۔!!!! پھر کرو تین حصے ۔ ریچھ کہتا ہے کہ شیر تو جنگل کا بادشاہ ہے بڑا ہے اسلئے گائے تیرے حصے میــــں … میــــــــں درمیانہ ہوں اسلئے ہرن میرا اور خرگوش لومڑی کا ۔ شیر اس کی چالاکی کو سمجھ گیا اس نے پنجھا مارا تو ریچھ کو بھی مار دیا اب لومڑی سمجھ گئی چالاک جو ٹھہری اس نے سارا معاملہ سمجھ لیا ، اب شیر نے اس سے پوچھا کہ بتا تو کیسے…

Read more

ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص دنیا میں کسی دوسرے شخص کی پردہ پوشی کرتا ہے اللہ تعالی قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی فرمائے گا“۔

فاصلوں سے کبھی فرق نہیں پڑتااگر رشتوں کی جڑیں مضبوط ہوں۔ السلام وعلیکم صبح بخیر

چلو، کچھ دیر ہی سہی بیٹھ کر کچھ گفتگو کر لیں۔۔۔سنا ہے آج نومبر کی الوداعی شام ہے۔۔۔

ایک آدمی نے بہت سے مرغے،مرغیاں اور دوسرے جانور پال رکھے تھے۔ ان میں ایک مرغابڑا ہی تگڑا، چاک و چوبند اور خوبصورت تھا ۔ باقی تمام جانور اسکی بڑی قدر کیا کرتے تھے کیونکہ وہ سب جانوروں کو صبح اذان دے کر جگایا کرتا تھا. ایک دن آدمی کے دوست اس کے ہاں رہنے کے لیے آیا جب اس کی نظر اس مرغے پر پڑی اور اس نے مرغے کو پکا کر کھانے کا عہد کرلیا۔ وہ جانتا تھا بلاجواز اس کا مالک اس کو ذبح نہیں کرنے دے گا۔ لہذا اس نے مرغے کے مالک کو بولا کہ یہ مرغا کام کا نہیں رہا نہ اذان دیتا ہے اور نہ انڈے اس کا کوئی فائدہ نہیںاس کے بعد وہ مرغے کے پاس گیا اور کہنے لگا کہ اے مرغے! اگر تو نے کل فجر کی اذان دی تو میں تجھے ذبح کردونگا، میری نیند میں خلل آتا ہے۔…

Read more

‏جو انسان ہمیشہ نکتہ چینی کے موڈ میں رہتا ہے –اور دوسروں کـے نقص نکالتا رہتا ہے –وہ اپنے آپ میں تبدیلی کی صلاحیت سے محروم ہو جاتا ھــے۔ السلام وعلیکم صبح بخیر۔۔

قارون حضرت موسیٰ علیہ السلام کے چچا ”یصہر” کا بیٹا تھا اوربہت ہی خوش شکل اور خوبصورت آدمی تھا، لوگ اُس کے حسن و جمال سے متاثر ہو کر اُس کو ”منور”کہا کرتے تھے۔اس کے ساتھ ساتھ اُس میں یہ کمال بھی تھا کہ وہ بنی اسرائیل میں ”توراۃ” کا بہت بڑا عالم، اور بہت ہی ملنسار و بااخلاق انسان تھا۔ اور لوگ اُس کا بہت ہی ادب و احترام کرتے تھے۔لیکن بے شمار دولت اُس کے ہاتھ میں آتے ہی اُس کے حالات میں ایک دم تغیر پیدا ہو گیااور سامری کی طرح منافق ہو کر حضرت موسیٰ علیہ السلامکا بہت بڑا دشمن ہو گیا اور اعلیٰ درجے کا متکبر اور مغرور ہو گیا ۔ جب زکوٰۃ کا حکم نازل ہوا تو اُس نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے روبرو یہ عہد کیا کہ وہ اپنے تمام مالوں میں سے ہزارہواںحصہ زکوٰۃ نکالے گا مگر جب اُس نے مالوں…

Read more

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق گزشتہ 7 ہفتوں میں اسرائیل کے ہاتھوں 8176 بچے شہید ہوگئے قابض اسرائیل کی جانب سے غزہ میں 50 دنوں میں کی جانے والی تباہی: +20,000 افراد کا قتل عام کیا گیا +36350 افراد کو زخمی کردیا گیا67 صحافی مار دیے گئے۔+1.7 ملین افراد کو ملک بدر کیا گیا۔59 ہزار مکانات مکمل طور پر منہدم ہو گئے۔165 ہزار مکانات کو نقصان پہنچا266 سکولوں پر بمباری کی گئی۔91 مساجد کو مسمار کر دیا گیا۔ہیلتھ ورکرز کو 446 بار بمباری اور گولیوں سے نشانہ بنایا گیا۔ 210 ڈاکٹروں کو قتل کیا گیا ، 236 کو زخمی کر دیا گیا۔124 صحت کے مراکز اور ہسپتالوں پر بمباری کی گئی۔ آپ کے “بین الاقوامی قانون”، “انسانیت پسندانہ رویہ” وغیرہ کے ادب میں اس کو کیا کہتے ہیں؟

40/51
NZ's Corner