…!!!!عورت جب مرتی ہے تو…
اسکا نام لےکر اعلان نہیں کیا جاتا….
بلکہ اسکے گھر کے مرد کی نسبت سے نام لیا جاتا ہے کہ….
فلاں کی بیوی یا بیٹی ۔۔۔
اور میں چاہتی تھی ….
اپنے مرنے پہ میں جس مرد کی
نسبت سے پکاری جاؤں….
“””••• وہ تم ہو …!

اسکا نام لےکر اعلان نہیں کیا جاتا….
بلکہ اسکے گھر کے مرد کی نسبت سے نام لیا جاتا ہے کہ….
فلاں کی بیوی یا بیٹی ۔۔۔
اور میں چاہتی تھی ….
اپنے مرنے پہ میں جس مرد کی
نسبت سے پکاری جاؤں….
“””••• وہ تم ہو …!