ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!

‏اجنبیوں کو ہماری ذات اور ہماری کہانیوں میں
کوئی دلچسپی نہیں ہوتی
وہ صرف اتنی دیر متوجہ ہوتے ہیں
جتنا ان کی مصروفیت کے درمیان فارغ وقت ہوتا ہے
ایسے لوگ اس وقت کوئی بات کہہ بھی دیں تو آپ ان کی باتوں پر زیادہ توجہ نا دیں کیونکہ آپ کی کہی ہوئی ہر بات ہر عام انسان کے لیے ہوتی ہی نہیں۔