ہم صورت گر کچھ خوابوں کے۔۔۔!

زندگی میں کبھی بھی یہ
خواہش مت کرنا کہ جو
تمہاری پیٹھ پیچھے لوگ

بول رہے ہیں وہ تمہیں سنائی دے …

کیونکہ اگر تم نے وہ سب
سن لیا تو اس دنیا میں تمہیں

اپنا کوئی ایک بھی مخلص نہیں ملے گا….!! 🖤

زندگی میں کبھی بھی یہ
خواہش مت کرنا کہ جو
تمہاری پیٹھ پیچھے لوگ
بول رہے ہیں وہ تمہیں سنائی دے …
کیونکہ اگر تم نے وہ سب
سن لیا تو اس دنیا میں تمہیں
اپنا کوئی ایک بھی مخلص نہیں ملے گا….!!