بابر اعظم نے ورلڈ کپ کی 8 اننگز میں 87.94 کے اسٹرائیک ریٹ سے 67.71 کی اوسط سے 474 رنز بنائے۔
بابر نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 22، انگلینڈ کے خلاف 66 میں 63، آسٹریلیا کے خلاف 28 میں 30، جنوبی افریقہ کے خلاف 80 میں 69، نیوزی لینڈ کے خلاف 101، بھارت کے خلاف 51 پر 45 اور بنگلہ دیش کے خلاف 98 میں 96 رنز بنائے!
بابر اعظم #WorldCup2023 میں سب سے زیادہ اسکور کرنے والے بلے بازوں میں سے ایک بننے کے لیے تیار ہیں اور اپنی ٹیم کو چمپین بنوانے کےلیے تیار ہیں ❤️