Category Archives: NZ’s Blogs

ایک گھنے جنگل میں ایک خونخوار شیر رہتا تھا۔ شیر ہر روز جنگل کے جانوروں کو پکڑ کر کھا جاتا تھا۔ جانور بہت خوفزدہ تھے اور ہمیشہ ڈرتے رہتے تھے کہ شیر کب انہیں اپنا شکار بنائے گا۔ آخر کار، سب جانور ایک جگہ جمع ہوئے اور مشورہ کرنے لگے کہ اس مسئلے کا حل کیسے نکالا جائے۔ خرگوش نے کہا، “ہم شیر سے بات کریں گے اور اسے کہیں گے کہ روزانہ صرف ایک جانور خود چل کر اس کے پاس آئے گا تاکہ وہ باقی سب کو چھوڑ دے۔” سب جانوروں نے اس تجویز سے اتفاق کیا اور شیر کے پاس گئے۔ شیر نے یہ تجویز قبول کرلی۔ ایک دن خرگوش کی باری آئی۔ وہ شیر کے پاس جانے کے لیے نکلا، مگر راستے میں ایک ترکیب سوچ لی۔ وہ دیر سے شیر کے پاس پہنچا۔ شیر غصے میں تھا اور دھاڑ کر بولا، “تم اتنی دیر سے…

Read more

“شعور کا پہلا درجہ” خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔ شعور کا دوسـرا درجہ۔۔ بدتمیزی پر جواب نا دینا۔۔۔ اور شعور کے تیسرے درجہ۔۔۔ بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے… جو  لوگ اللہ کی مخلوق کو تکلیف دیتے ہیں ان کی مثال اس تنگ جوتے کی مانند ہے جو سائز کے مطابق نہیں ہیں۔خوش رہیںخوشیاں بانٹیں. السلام علیکم صبح بخیر “First Level of Consciousness” Adopt the habit of silence. Second level of consciousness. Do not respond to rudeness. And the third level of consciousness. Morality is the answer to immorality… The example of those who hurt Allah’s creation is like a pair of tight shoes that don’t fit. Be happy Share the joy. Good morning. Have a good day

آپ کا سارا فلسفہ، تحقیق، تجربہ، دلیل، الفاظ، تحریر سب ردی ہیں اگر سامنے والاکباڑیا ہے۔ السلام علیکم صبح بخیر All your philosophy, research, experience, argument, words, writing are all rubbish if the person infront is ragman. Good morning. Have a good day

یہ پرانی بات ہے،بہت پرانی بادشاہوں کے دور کی۔ایران کا ایک بادشاہ ظالم بھی تھا،لالچی بھی۔وہ بادشاہ بنا تو اس نے ملک میں ظلم کا بازار گرم کر دیا،لوٹ مار اور انتقام لینے میں بھی جت گیا،ملک کے حالات خراب ہو گئے۔بازار سنسان ہو گئے۔لوگ نقل مکانی کرنے لگے۔کھیت اور کارخانے اُجڑ گئے اور ملک میں خشک سالی اور قحط پڑ گیا،لیکن بادشاہ کے کان پر جوں تک نہ رینگی۔ بادشاہ کم عقل بھی تھا۔وہ سمجھتا تھا کہ اس کا اقتدار اور اس کا اختیار کبھی زوال پذیر نہیں ہو گا،وہ دنیا میں اسی طرح عیش کرتا رہے گا۔بادشاہوں کے مختلف مشغلوں میں شکار بھی شامل ہوتا ہے۔وہ بادشاہ بھی شکار کے لئے جاتا تھا اور جنگل میں کئی ہفتوں تک شکار کھیلتا تھا۔ وہ معمول کے مطابق ایک بار شکار کے لئے گیا تو شکار کی دُھن میں راستہ بھول گیا۔ اس کے محافظ،اس کا لشکر بادشاہ کو ڈھونڈتا…

Read more

زندگی کمفرٹ زون کے اختتام پر شروع ہوتی ہے۔ السلام علیکم صبح بخیر Life begins at the end of comfort zone Good morning. Have a good day

کسی غلط رائے پر قائم رہنےکی بجائے رائے بدلنا بہتر ہے۔عظیم فلاسفر ارسطو السلام علیکم صبح بخیر “It is better to change your opinion than to persist in a wrong one.” Great philosopher Aristotle Good morning. Have a good day

دنیا کے سب سے تیز اور چیر پھاڑ کرنے والے ہتھیارلفظ اور زبان ہیںعمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیںبھرتے !! السلام علیکم صبح بخیر The world’s sharpest and most piercing weapons are words and tongue.Lifetimes may pass, but the wounds caused by words never heal! Good morning. Have a good day

قربانی وہاں دینی چاہیے جہاں اس کی ضرورت ہو!دوپہر کے وقت چراغ جلانے سے اندھیرا ختم نہیں ہوتا، چراغ ختم ہو جاتا ہے. السلام علیکم صبح بخیر “One should offer a sacrifice where it is needed!Lighting a lamp at noon does not eliminate darkness; it only wastes the lamp.” Good morning. Have a good day

بھروسہ وہ نازک شیشہ ہے جو ایک مرتبہ ٹوٹ جائے تو پھر کبھی نہیں جڑتا اور اگر کبھی جڑ بھی جائے تو چہرے دو ہی نظر آتے ہیں. السلام علیکم صبح بخیر Trust is a delicate glass that, once broken, can never be mended. And even if it is repaired, two faces will always be visible. Good morning. Have a good day

میں نے سیکھا کہ ہر بشر موت کا مزہ چکھے گا، لیکن زندگی کا مزا صرف کچھ ہی لوگ چکھتے ہیں. السلام علیکم صبح بخیر I have learned that every human being will experience the taste of death, but only a few people will experience the taste of life Good morning. Have a good day

جب حضرت نوح ؑ کشتی بنا رہے تھے تو ایک مومنہ بوڑھی عورت روز اللہ کے نبی کے پاس اپنی گٹھڑی لے کر آتی اور کہتی ”اے اللہ کے نبی، کب کشتی روانہ ہوگی؟“ حضرت نوح ؑ فرماتے ”ابھی دیر ہے۔“ وہ عورت شام تک بیٹھی رہتی اور پھر اٹھ کر چلی جاتی-ایک دن حضرت نوح ؑ نے فرمایا کہ اے عورت، جب جانا ہوا تو تمہیں بتا دیا جائے گا۔ یہ عورت واپس چلی گئی اور انتظار کرنے لگی کہ کب نوح بلائیں گے۔ اس دوران عذاب آگیا اور کشتی روانہ ہو گئی لیکن حضرت نوح علیہ السلام نے اس عورت کو نہ بلایا(ظاہری طور پر نوح ؑ کو اس کو بلانا بھلا دیا گیا)-جب طوفان تھما توایک دن حضرت نوح ؑ کے دل میں محبت اٹھی کہ شہر کو دیکھوں جہاں سے چلا تھا۔ وہاں آئے اور قریب جا کر دیکھا تو ایک جھونپڑی میں دیا جل رہا…

Read more

انسان کی زبان سے اس کے عیب اور خوبیوں کا پتہ چلتا ہے۔ السلام علیکم صبح بخیر A man’s tongue reveals his faults and virtues. Good morning. Have a good day

If you feel like you’re losing everything, remember, trees lose their leaves every year, yet they still stand tall and wait for better days to come.”( Japanese saying) Life is a journey, and along this path, we are constantly evolving and growing. Good morning, and happy new year May this year bring happiness, success, and prosperity in your life. Stay blessed all. ایک جاپانی کہاوت ہے، “اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ سب کچھ کھو رہے ہیں، تو یاد رکھیں، درخت ہر سال اپنے پتے کھو دیتے ہیں، پھر بھی وہ  لمبے کھڑے رہتے ہیں اور آنے والے بہتر دنوں کا انتظار کرتے ہیں۔” زندگی ایک سفر ہے، اور اس راستے پر، ہم مسلسل بڑھ اور ترقی کر رہے ہیں۔ اسلام علیکم صبح بخیر۔ میری طرف سے  آپ کو سال نو کی بہت مبارکباد۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے لیے یہ سال صحت تندرستی اور برکتیں لیکر…

Read more

  آپ مینڈک کو سونے کی اینٹ پر  بھی بٹھا دو وہ پھر بھی نالے میں کودے گا۔السلام علیکم صبح بخیر If you offered a brick of gold to frog. He will still jump into the drain. Good morning. Have a good day

دوسروں سے بدگمان ہونے میں جلدی مت کیا کریں۔ کچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتی جیسی دیکھائی دیتی ہیں۔ السلام علیکم صبح بخیر Do not be quick to mistrust others. Some things are not as they appear. Good morning. Have a good day

لوگوں کے ساتھ ان کی حیثیت کے مطابق نہیں بلکہ اپنی تربیت کے مطابق رویہ اختیار کیجئے السلام علیکم صبح بخیر “Treat people not according to their status but according to your own upbringing.” Good morning. Have a good day

انگریزی کہاوت ہے  آپ گھوڑے کو گھسیٹ کر پانی تک لے جا سکتے ہیں مگر اسے پانی پینے پر مجبور نہیں کر سکتے اسی طرح آپکسی کو کامیابی کا راستہ دکھا سکتے ہیں مگر کامیاب ہونےپر مجبور نہیں کر سکتے السلام علیکم صبح بخیر The English proverb says:“You can lead a horse to water, but you can’t make it drink.”Similarly, you can show someone the path to success, but you can not force them to succeed. Good morning. Have a good day

نئی نئی بلندیوں کو ضرور چھوئیں مگر ایسیاونچائیوں سے بچیں جہاں سے دوسرےلوگ چھوٹے نظر آئیں السلام علیکم صبح بخیر Aim to reach new heights, but avoid such elevations where others appear small in comparison. Good morning. Have a good day

تمہاری سب بڑی کامیابی کسی اور کے لیے محض روزمرہ کا معمول ہو سکتی ہے۔ السلام علیکم صبح بخیر Your greatest achievement may be someone else’s daily routine. Good morning. Have a good day

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی زندگی بہت مشکل ہے تو باہر جا کر دنیا کا مشاہدہ کریں السلام علیکم صبح بخیر If you think your life is too difficult, go out and see the world Good morning. Have a good day

360/1081
NZ's Corner